نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    انتخابَ کلام الیگزنڈر ہیڈرلی آزاد

    بہت عنایت زبیر صاحب!
  2. فرخ منظور

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    ہا ہا۔ ٹھیک اے ۔ اے وی دسو کہ اصل ناں نال بلاواں یا محفلی ناں نال؟
  3. فرخ منظور

    دم بشیراں کا بھر نہ جائے کہیں ۔ ڈاکٹر عزیز فیصل

    بھئی آپ پہلے آدمی ہیں جو اپنی بیوی کو میکے جانے نہیں دینا چاہتے۔ :)
  4. فرخ منظور

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    الف نظامی صاحب، اس فہرست پر یکے بعد دیگرے کلک کر کے بھی دیکھیں جناب۔ :)
  5. فرخ منظور

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    سید علی عباس جلالپوری کا تعارف انگریزی میں وکیپیڈیا پر http://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Ali_Abbas_Jalalpuri
  6. فرخ منظور

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ درجِ ذیل ربط سے کیا جا سکتا ہے۔ سجن اخبار آرکائیو ٹیگز: سید زبیر، حماد ، عاطف بٹ، فرحت کیانی
  7. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    ہمارے دردِ دل کے تئیں یہ کب بے درد پوچھیں ہیں ہم اپنے جی سے عاجز ہیں، انہوں کو عیش سوجھے ہیں (قائم چاند پوری)
  8. فرخ منظور

    انتخابَ کلام الیگزنڈر ہیڈرلی آزاد

    انتخابِ کلام الیگزنڈر ہیڈرلی آزاد زہے وحدت وہی دیر و حرم میں جلوہ آرا ہے ازل سے محو ہوں جس کے جمالِ حیرت افزا کا دوئی کو ترک کر آزاد بس معقولِ وحدت رہ اسی پر منحصر ہے فیصلہ دنیا و عقبےٰ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے گا لطمۂ موجِ فنا دریائے ہستی میں حباب اکدم کی خاطر تو اگر نکلا تو کیا نکلا کرے...
  9. فرخ منظور

    فیض نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفو کی ہے ۔ فیض احمد فیض

    غزل نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفو کی ہے نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا، نہ نگا ہ ہم پہ عدو کی ہے صفِ زاہداں ہے تو بے یقیں، صفِ میکشاں ہے تو بے طلب نہ وہ صبح درود و وضو کی ہے، نہ وہ شام جام و سبو کی ہے نہ یہ غم نیا، نہ ستم نیا، کہ تری جفا کا گلہ کریں یہ نظرتھی پہلے بھی مضطرب، یہ کسک...
  10. فرخ منظور

    عدیم ہاشمی پھر جُدائی، پھر جئے، پھر مر چلے

    واہ! بہت خوب۔ شکریہ شیزان صاحب!
  11. فرخ منظور

    تبسم بہکی بہکی سی چتونیں آنکھ میں انتظار سا ۔ صوفی تبسّم

    بہکی بہکی سی چتونیں آنکھ میں انتظار سا آج یہ کس کی یاد میں حُسن ہے سوگوار سا سہمے ہوئے سے سانس میں آہ سی اِک دبی ہوئی لب پہ خفی سی لرزشیں بات میں اضطرار سا لچکی ہوئی نزاکتیں اور بھی غم سے مضمحل سمٹی ہوئی نگاہ میں اور بھی اختصار سا شانِ غرور میں نہاں، رنگِ نیازِ التجا طرزِ ادا میں بے دلی،...
  12. فرخ منظور

    بادشاہ کا فیصلہ

    بہت عمدہ انیس صاحب، ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ!
Top