نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتا بحر گر بحر نہ ہوتا تو بیاباں ہوتا (غالب) ۔بیاباں
  2. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ! جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا (غالب) ۔ حیف
  3. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں (غالب) ۔ دائم
  4. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفیٰ سے مجھے کہ عالمِ بشریت کی زد میں ہے گردوں (اقبال) ۔ گردوں
  5. فرخ منظور

    فیض نذرِ حافظ ۔ فیض احمد فیض

    شکریہ بلال!
  6. فرخ منظور

    فیض نذرِ حافظ ۔ فیض احمد فیض

    نذرِ حافظ ناصحم گفت بجز غم چہ ہنر دارد عشق بر وائے خواجۂ عاقلِ ہنرِ بہتر ازیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قندِ دہن، کچھ اس سے زیادہ لطفِ سخن، کچھ اس سے زیادہ فصلِ خزاں میں لطفِ بہاراں برگِ سمن کچھ اس سے زیادہ حالِ چمن پر تلخ نوائی مرغِ چمن، کچھ اس سے زیادہ دل شکنی بھی، دلداری بھی یادِ وطن، کچھ اس سے زیادہ...
  7. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سر جی، اسے نباتات کر لیں۔
  8. فرخ منظور

    تبسم جب بھی دو آنسو نکل کر رہ گئے ۔ صوفی تبسّم

    جب بھی دو آنسو نکل کر رہ گئے درد کے عنواں بدل کر رہ گئے کتنی فریادیں لبوں پر رُک گئیں کتنے اشک، آہوں میں ڈھل کر رہ گئے رخ بدل جاتا مری تقدیر کا آپ ہی تیور بدل کر رہ گئے کھُل کے رونے کی تمنّا تھی ہمیں ایک دو آنسو نکل کر رہ گئے زندگی بھر ساتھ دینا تھا جنہیں دو قدم ہمراہ چل کر رہ گئے تیرے...
  9. فرخ منظور

    انیس کوئی انیس، کوئی آشنا نہیں رکھتے

    واہ! کیا بات ہے۔ تصحیح اور مکمل کرنے کا بہت شکریہ حسان میاں!
  10. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تقدیر کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکامِ الہٰی کا ہے پابند (علامہ اقبال) ۔ جمادات ؛)
  11. فرخ منظور

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    نشاندہی کا شکریہ ملک صاحب، یہ سلام بغیر کسی اصل ٹیکسٹ کے ٹائپ ہوا ہے۔ کچھ اشعار اس سلام میں پڑھے گئے ہیں اور کچھ میں نے کسی اور سائٹ سے کاپی کیے ہیں۔ حسان میاں نے اسکی تصحیح کر کے دوبارہ پوسٹ کر دیا ہے۔
  12. فرخ منظور

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    واہ! وحدت الوجود میں ڈوبی ہوئی غزل۔ بہت عمدہ انتخاب باباجی! بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    بہت شکریہ حسان میاں! سلامت رہیے!
  14. فرخ منظور

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت مبارک ہو محمداحمد صاحب!
  15. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کل جو مسجد میں جا پھنسے مومن رات کاٹی خدا خدا کر کے (مومن) ۔ مسجد
  16. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی (اقبال) ۔ حیرت
  17. فرخ منظور

    سرفراز شاہد لبوں پہ آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی میں ۔ سرفراز شاہد

    شکریہ زبیر صاحب، لاہور کا بھی یہی حال ہے۔ :)
  18. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جانے کا نہیں شور سخن کا مرے ہرگز تا حشر جہاں میں مرا دیوان رہے گا (میر) ۔سخن
Top