نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    ہم اردومحفل فورم کے منتظمین ، مدیران اور سہ ماہی جریدہ "اردو محفل" کی اشاعت میں شامل تمام محفلین کو اس بہترین اور شاندار کاوش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اردو ادب کی دنیا میں یہ ایک زبردست قدم ہے۔ محبان اردو ادب کی لیے یہ سہ ماہی جریدہ زبردست تحفہ ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سہہ ماہی اردو محفل جنوری تا مارچ ۲۰۲۰

    ہم اردومحفل فورم کے منتظمین ، مدیران اور سہ ماہی جریدہ "اردو محفل" کی اشاعت میں شامل تمام محفلین کو اس بہترین اور شاندار کاوش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اردو ادب کی دنیا میں یہ ایک زبردست قدم ہے۔ محبان اردو ادب کی لیے یہ سہ ماہی جریدہ زبردست تحفہ ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سہہ ماہی اردو محفل جنوری تا مارچ ۲۰۲۰

    محترم محمد تابش صدیقی بھائی محمد خلیل الرحمٰن سر سہ ماہی رسالہ محفل پر شائع نہیں کیا گیا جب کہ استاد محترم نے تو فیس بک پر پوسٹ کیا ہے۔ اگر اجازت ہو تو ہم پوسٹ کر دیں تاکہ محفلین اس قیمتی رسالے سے فیض یاب ہو سکیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم سین خے بہنا آپ کو دوہزاری منصب مبارک ہو ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    آمین ثم آمین ، جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، جی بہنا الحمدللہ آپ بہت بہتر ہے۔ آپ خیریت سے ہیں۔ کافی دن بات نظر آئیں ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جی بھائی ، یہاں دیکھیں ۔...

    جی بھائی ، یہاں دیکھیں ۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%BE%D8%AA%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%94-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%AF%D8%B1.110452/
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں نے درد سے پیار کیا ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    میں نے درد سے پیار کیا ہے تجھ جیسے کو یار کیا ہے قہقہہ سب کے سامنے مارا گریہ پسِ دیوار کیا ہے آہ بھری ہے ہولے ہولے تیر جگر کے پار کیا ہے دنیا ہی کمبخت ہے جس نے دنیا سے بیزار کیا ہے مٹی کی اوقات نہ کچھ تھی فتنہ کیا بیدار کیا ہے کب انکار کیا ہے ہم نے ہم نے کب انکار کیا ہے جتنی بیت گئی ہے ہم...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال (مستری) کا کلام

    ہاں جی ، ہم نے تو دیکھا ہے ، بچپن میں ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا ۔ جس کا نام آفتاب تھا ، بہترین تیراک تھا وہ تو ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہنچ سکا نہ مری گرد کو گمان مرا ٭ راحیلؔ فاروق

    پہنچ سکا نہ مری گرد کو گمان مرا خود اپنی سوچ سے آگے ہے کاروان مرا ہوا تو ایک ہوا دشمن آسمان مرا کسے پڑی ہے کہ لے ورنہ امتحان مرا ادھر درازئ گیسو ادھر بیان مرا سنو کوئی کہ فسانہ ہے داستان مرا شمار کر کے ذرا اپنی دھڑکنیں دیکھو تمھارے پاس بھی ہے ایک ترجمان مرا مری اڑائی ہوئی دھول بیٹھنے کی نہیں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال (مستری) کا کلام

    آپ کو تیرنا نہیں آتا کیمیاء گر ۔؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    آپی جی ، بھیا ہمارے بغیر شراکت نہیں کرتے ، لہذا ہمیں باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کریں ، ہم بھیا کی منت سماجت کرکے انھیں مقابلے میں شرکت کے لیے راضی کرلیں گے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سابقہ محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ، دکھ تو بہت ہوا مگر جاناپڑا ، پریشانی اپنی جگہ ، اور بریانی اپنی جگہ ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیں ٭ وہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں۔بشیربدر

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیں ٭ وہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں۔بشیربدر
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    مابدولت کا اقبال بلند ہو ۔ برادرم آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    آپ کی مبارکبادی وصول کرتے ہوئے ہمیں دلی خوشی ملی م حمزہ بھائی۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں۔ آمین
Top