بھیا ،
مجلہ آپ ان تک بھی پہنچا سکتے ہیں جو اردو ادب سے شغف رکھتے ہوں۔ محفل پر موجود مواد محفل تک ہی موجود رہتا ہے۔ مجلہ کی اشاعت سے اردو محفل فورم اور محفل سے وابستہ محفلین کی کارکردگی نمایاں انداز میں پیش کی گئی ہیں۔
اس طرح کے تعمیری سلسلوں سے محفلین میں مزید کچھ بہتر سے بہتر کر گزرنے کی تحریک...