نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    مگر مچھ کے آنسو ۔ :bringiton::bringiton::bringiton:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    اب ایسا بھی کیا بھیا کہ ہم اتنی آسانی سے پھنس جائیں ۔ :D:D:D
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    وڈے بھیا ہیں ، سنجیدہ تو ہونا بنتا ہے نا ۔ :sneaky::sneaky::sneaky:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    یہ کیسی راہ ہے بھیا ، ہمیں تو یہ راہ درالمعطلین کی جانب جاتی نظر آ رہی ہے ۔ آپ بلے کے گلے میں گھنٹی بندھنے کا بول رہے ہیں۔ ہمیں اپنی جان پیاری ہے ، مفتی صاحب نے کچھ پڑھ کر دم کر دیا تو ہو گیا ہمارا کام، نا بابا ہم باز آئے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    ہم اس حق سے دستبرادری کا اعلان کرتے ہیں ۔ عمران بھیا کبھی کبھی تو پھنستے ہیں ، ہم ایسے موقع پر حق جتاتے اچھے تھوڑی لگیں گے ۔ :p:p:p
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذہین و فطین محفلین!

    بھیا ہمیں نہ جانے کیوں ڈر لگ رہا ہے،آپ کی فہرستوں سے ۔ خدا نخواستہ یہ فہرستیں کسی ایسے ویسے کے ہاتھ لگیں تو ہمارا کیا ہوگا ۔ :(:(:(
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذہین و فطین محفلین!

    بھیا ! آپ نے ہمارا نام کیوں لیا ، ہم بھی تو چپ کیے تماشہ دیکھ رہے تھے ۔ ہم ذہین و فطین نہیں تو ہمارا یہاں کیا کام ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم سردار محمد نعیم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم سردار محمد نعیم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    وعلیکم السلام اللہ کریم ماں جی کو بخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    السلام علیکم ، آج لاريب اخلاص بہن نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم مہدی نقوی حجاز بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم مہدی نقوی حجاز بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ان کو ٹیگ کرنے کہ ضرورت نہىں ،وہ بن بلائے مہمان ہیں ۔

    ان کو ٹیگ کرنے کہ ضرورت نہىں ،وہ بن بلائے مہمان ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دراصل بھیا نے سیمنٹ بلاک کا کام شروع کر دیا ہے۔اس لیے وہ تفصیل بتا رہے ہیں ۔

    دراصل بھیا نے سیمنٹ بلاک کا کام شروع کر دیا ہے۔اس لیے وہ تفصیل بتا رہے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ماشاءاللہ ۔ واہ آپی ، برخودار کی ہر خبر پر نظر ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    بھیا ایسا کریں کہ ملاقات پر ٹکٹ لگا دیں۔ لوگوں کا خود بخود ہم سے ملنے کا اشتیاق ختم ہو جائے گا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف زاہد لطیف

    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
Top