نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا نا ؟ سیما علی آپا
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ہی کیا ہے ہر وقت۔ چائے چائے چائے ۔ برتن الگ لگڑتے ہیں اور بار بار چائے کا خرچہ الگ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف چھپانے پڑیں گے۔ اور اس طرح صبح و شام کا وقت چائے کے لیے متعین کیا جائے گا ۔۔۔۔ کیسا آئیڈیا ہے ۔ کچھ ڈسپلن ہونا چاہیئے محفلین کے لیے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی کتنی لمبی کی ہے آپ نے ۔ بہت بڑی چھلانگ ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فنی تقاضے پورے کیے سلائی کڑھائی کے ؟
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیکں آپا۔ وہ گل کی طرح مذاق کرنا سیکھ گئی ۔خربوزے کی طرح ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے ابھئی میں سمجھ تین پ سے ہو تا ہے۔۔۔۔یعنی
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل یہی بات ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے نہیں پیوگی تو یہی حال ہو گا پھر۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ خرگوش اور بکری دور کے رشتہ دار ہوں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی نے بڑی چھتری کو چھاتا کہا ہو گا شاید۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا بتاؤ کون سا چھاتا ؟ شہد کی مکھی کا ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اعلی رکھیں ہر مراسلے کا جواب سننے کے لیے ۔ کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو پسند نہیں آیا ۔ کنواں آج کل کون کھودتا ہے ۔ پانی کا ٹینکر آرڈر کر دو۔پانی ہی پانی ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے رشتہ دار ہیں سپاہی ۔ ان کی وفاداریوں کو خریدنا ناممکنات میں سے ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دروازے پر زنجیر ڈال دیں یا سپاہی بٹھائیں ۔؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا راستہ بند کروانا پڑے گا ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت اور سلامتی اول درجے پر رکھنی چاہئیں ۔ اللہ تعالی سب محفلین اور متعلقین کو امن و امان سے رکھے۔
Top