ظالم سیلاب تھمنے کا نام نہیں لیتا کتنے ہی مراسلات کا پانی صفحات کے پلوں سے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلتا ۔
اپنے الفاظ و انداز سے بھلائی کی باتوں کا نقش چھوڑ تے جاؤ کہ آنے والی نسلوں کے راستے اس سے روشنی پائیں،
اورآنے والے انسانوں کی آزمائشوں سے بھری ی زندگی کےاس کڑے سفر میں ایک روشن روایت...