نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو کہوں گا کہ ان کی بات بھی مان لو ۔ کوئی غلط تھوڑی کہہ رہے ہوں گے ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ غلط بات ہے ۔ کم از کم ایک پراٹھا ہی ڈال لو ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب کیا کیا جائے ؟
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تتلی کے پروں سے گواہی طلب کرو ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکر کھا کے گھومنا پڑے گا پھر تو ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کا ؟یا کسی اور چیز کا ۔ کیا کسی نے سر منڈوایا ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح حق ادا ہوا چائے کا۔اس طرح ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضابطے کی کاروائی کے تحت پہلا انعام تمہیں ملے گا۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غٹاغٹ نہ پیناطاہیے چائے کافی کو ۔ چسکیاں لے کر پینا چاہیے ۔ عربی میں چسکی کو۔ رشفۃ ۔ کہتے ہیں ۔ رشفات یعنی چسکیاں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرار آگیا ہمیں رام جی ابھی ابھی کافی دے کر گئے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں پتہ کرو ۔ تشویش کی بات ہے یہ تو ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ بھی جاتے ہیں پر ۔ صرف رنگ ہی نہیں اترتا۔ نزاکت جو اتنی ہوتی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    بھڑک اٹھے گا کسی دم ابھی غبارِ دلم

    شاعروں کا کیا ہے فرخ بھائی انہوں نے تو تضاد کی صنعت بھی بنا رکھی ہے ۔:)
  14. سید عاطف علی

    بھڑک اٹھے گا کسی دم ابھی غبارِ دلم

    اس سے مراد ہے کہ بھڑکنے میں زیادہ دیر نہیں اور بس ابھی کسی بھی لمحے (یعنی عنقریب ہی )ایسا ہونے والا ہے ۔ یہاں ابھی اور کسی دم میں تضاد ،شاعر نے واقعے کی قربت کے لیے تراشا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہو گی لیکن سب سے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے لٹو کی رفتار
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط ہو گئے تھے اس کے اثاثے بحق سرکار۔ ان کو چھڑانے کے لیے تگ و دو کر رہا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کا مقابلہ کرنا ۔ یعنی سیدھی لڑی کے برابر پہنچنا ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئیر دوسرا لگا ہوا ہے۔ آپا آئیں تو تیسرا گئیر بھی لگے ۔
Top