نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لٹو کیوں یاد آیا ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں رنگلی مسہری بھی سنی ہے، دیکھی تو نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کی بارشوں ، سخت دھوپ اور ہواؤں سے بچاکر رکھو تو چھتری برسوں خراب نہ ہو گی تمہاری ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں رنگلا جھولا بن جائے گا پھر تو وہ ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑھئی کا کام میں کرلیتا ہوں ۔ فکر نہ کرو۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر تم یہ والی کرسی لے لو۔اور ٹوٹی ہوئی مجھے دے دو۔ میں اینٹیں لگا کر بیٹھ جاؤں گا محفل میں ۔ رووف بھائی کی کرسی وہیں رہنے دو۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جب چائے پیش کرے گی تو سب کرسی پر بیٹھے رہ جائیں گے ۔کوئی نہیں جائے گا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضری یا غیر حاضری زیادہ طویل بھی تو نہ ہو ۔ یہ خیال کون رکھے گا۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو گھنٹے کی چھٹی لے لو ۔ بس ۔ پھر آجانا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کے حفظان کے تقاضے کی تحت ہی کاغذی ظروف استعمال ہوتے ہیں رام جی کے ہاں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف کاغذی ہو تے ہیں رام جی کے جن میں وہ چائے پیش کرتے ہیں ۔ مگر طور طریقوں میں طاق ہیں وہ ثمرین کی طرح ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے آج بھی آٹھ بجے ہیں اور ہمیں دفتر کی پہلی چائے پیے ایک گھنٹا ہو چکا ہے ۔ آج کا پہلے مراسلہ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری تو ختم ہو طکی ہو گی اب تک۔ پھر تمہاری یہ حالت کیوں ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودے کے لیے بلایا ہے کیا ؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جبھی کہتے ہیں حرکت میں برکت ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دبا کر رکھیں کیا انہیں ؟
  17. سید عاطف علی

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    جھومنے یا گھومنے سے تو صحیح نہ ہو جائے گا ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباشی ہے صابرین کے لیے ۔ خدائے بززرگ و برتر کی جانب سے بھی ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا ہمارا بھگوئی ہوئی دال کھاتا تھا ۔اور مجھے گڈو کہتا تھا ۔ دال پکانے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن و تخمین میں لگے ہیں کہ کچھ مرغ پکائیں یا پرانی مچھلی کھائیں آج ۔
Top