واہ ۔ قمر صاحب ۔ا اب غور سے سنیے میں سمجھاتا ہوں ۔ میرا یہ مراسلہ میں نے واؤ سے شروع کیا ہے۔ اب جو بھی میرے اس مراسلے کے بعد کچھ لکھے گا اس کو مراسلہ ۔ ن ۔ سے شروع کرنا ہو گا کیوں کہ میرا مراسلہ واؤ سے شروع ہوتا ہے اس اس سے پہلے ۔ن۔ آتا ہے ۔ اب آپ جلدی سے ایک مراسلے لکھے جو ۔ن۔ سے شروع ہو،...