نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میچ شروع ہونے میں ابھی آدھا گھنٹہ باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔
  2. Wasiq Khan

    دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میچ شروع ہونے میں ابھی 1 گھنٹہ 40 منٹ باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. Wasiq Khan

    دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. Wasiq Khan

    دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    آج افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق شام 5:30 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔۔
  5. Wasiq Khan

    قہقوں کی بہار : مجموعہ لطائف

    ایک کسان کا بیٹا پڑھ لکھ کر دوسرے ملک چلا گیا۔ کچھ دن بعد اس نے اپنے گاوں خط لکھا اور کہا کہ میری فیملی کو یہاں بھیج دیں۔کسان کو فیملی کا مطلب نہیں پتہ تھا۔ کئی لوگوں سے پوچھا،آخر ایک شخص نے فیملی کا مطلب رضائی بتایا۔ کسان نے اپنے بیٹے کو خط لکھا:”تمہاری فیملی کو چوہے کھا گئے ہیں،وہاں سے نئی...
  6. Wasiq Khan

    قہقوں کی بہار : مجموعہ لطائف

    بچہ چائینیز سے، کیا تم امریکن ہو۔ چائینیز، نہیں میں چائنیز ہوں۔ بچہ، نہیں تم امریکن ہو۔ چائینیز غصے سے، ہاں ہاں میں امریکن ہوں۔ بچہ، لیکن لگتے تو چائینیز ہو۔
  7. Wasiq Khan

    قہقوں کی بہار : مجموعہ لطائف

    ایک شاگرد امتحان ہال میں بیٹھا پرچہ دیکھ رہا تھا۔ استاد نے پوچھا: کیوں بھئی کیا پرچہ مشکل ہے۔ شاگرد نے کہا: پرچہ تو مشکل نہیں، مگر میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کس جیب میں ہے۔
  8. Wasiq Khan

    قہقوں کی بہار : مجموعہ لطائف

    بھکاری ایک شخص سے:خدا کے نام پر ایک روپیہ دو جو مانگو گے دوں گا، اس شخص نے ایک روپیہ دے دیا- بھکاری بولا: مانگ اب کیا مانگتا ہے- اس شخص نے کہا : مجھے میرا روپیہ واپس کردو-
  9. Wasiq Khan

    قہقوں کی بہار : مجموعہ لطائف

    اس دھاگے میں تمام لطائف کو جمع کرکے آپ سب کے لئے پیش کروں گا۔ان شاء اللہ ۔۔۔ ایک سائیکل سوار کسی محلے سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک بچہ سائیکل کی زد میں آ گیا اور زور زور سے رونے لگا ،سائیکل سوار نے اسے جلدی سے بیس روپے دئیے اور اسے چپ کروانے لگا،بچہ فوراٌ چپ ہو گیا اور بولا:“انکل آپ پھر کب آئیں...
  10. Wasiq Khan

    مبارک ہو۔

    جی بھائی محفل میں نووارد ہوں اس لئے مکمل ترتیب سمجھ نہیں پایا۔ان شاء اللہ اب ایک ہی دھاگے میں تمام تطائف کو جمع کروں گا۔تشکر
  11. Wasiq Khan

    نورِ سحر

    ماشاء اللہ ۔اللہ تعالی اپنی رحمت کو آپ کے لئے بہت بہت بہت مبارک کرے ۔ننھی پری کو دنیا جہاں کی خوشیاں ملیں ۔امین
  12. Wasiq Khan

    میاں اور بیوی کے لطائف۔

    جی ان شاء اللہ آگے رومن سے مکمل بچنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ مکمل اردو میں لکھوں گا۔اس کو بھی میں نے تدوین کا آپشن تلاش کرکے اردو میں لکھنا چاہا لیکن مجھے ابھی آپشن نہیں ملا اوپری پوسٹ میں ۔ آئندہ رومن میں نہیں اردو میں لکھوں گا۔
  13. Wasiq Khan

    ::: چار بیویاں :::

    ::: چار بیویاں ::: بیویاں چار ہیں اور پھر بھی حسینوں سے شغف بھائی تو بیٹھ کے آرام سے گھر بار چلا اجرت عشق نہیں دیتا نہ دے بھاڑ میں جا لے ترے دام سے اب تیرا گرفتار چلا سنسنی خیز اسے اور کوئی شے نہ ملی میری تصویر سے وہ شام کا اخبار چلا یہ بھی اچھا ہے کہ صحرا میں بنایا ہے مکاں اب کرائے پہ یہاں...
  14. Wasiq Khan

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے برتنو!آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے دھو دھا کے تمہیں کتنا سجا رکھا ہے پہلے بیلن نے بنایا میرے سر پر گومڑ اور چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہے سارے کپڑے تو جلا ڈالے میری بیگم نے زیب تن کرنے کو بنیان پھٹا رکھا ہے...
  15. Wasiq Khan

    اے میری بیگم نہ تو میری خودی کمزور کر

    اے میری بیگم نہ تو میری خودی کمزور کر یہ شریفوں کا محلّہ ہے نہ اتنا شور کر شب کے پر تسکین لمحوں میں نہ مجھ کو بور کر اس سعادت مند شوہر کو نہ یوں اگنور کر *** دیدہ دل تیری چاہت کے لئے بیتاب ہیں مجھ سے شوہر آج کل بازار میں نایاب ہیں *** میرے آنے پر پابندی کبھی جانے پہ ہے ہے کبھی پینے پہ قدغن اور...
  16. Wasiq Khan

    والد بچپن میں ہی فوت ہو گیا تھا

    ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا. پولیس والے نے کہا کیا کر رہے ہو؟ اس نے کہا والد کے لئے دُعا کر رہا ہوں… پولیس والے نے کہا قبر تو بچے کی ہے. چرسی نے کہا والد بچپن میں ہی فوت ہو گیا تھا
  17. Wasiq Khan

    مولوی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا.

    ایک جیب کترے نے دوسرے جیب کترے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا ”کیا اپنے پیشے سے تائب ہو گئے؟” “نہیں یارا”دوسر جیب کترے نے منہ بسورتے ہوئے کہا ”ابھی ابھی غلطی سے ایک مولوی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا.
  18. Wasiq Khan

    ساری لڑکیاں وضو کر کے آئیں

    شادی میں جن آ گیا جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں ایک بابا نے کہا ساری لڑکیاں وضو کر کے آئیں ساری لڑکیاں وضو کر کے آئیں . . . تو . . . جن کی چیخیں نکل گئیں میک اپ کر کے جیو
  19. Wasiq Khan

    ابے ہٹ یہ تیرے لئے نہیں یہ تو میرے لئے کھڑی ہے

    ایک دفعہ ایک نوجوان لڑکے نے ایک برقعہ میں کھڑی خاتون کو چھیڑنا چاہا اور بولاِ رفتہ رفتہ میری نظر تجھ ہی سے لڑی ہے.. عورت نے کہا بے شرم جس سے تو عشق لڑائے وہ تیری ماں سے بھی بڑی ہے اتنے میں پاس کھڑے ایک ادھیڑ عمر آدمی نے بھی اس شرارت میں حصہ لیا اور بولا ابے ہٹ یہ تیرے لئے نہیں یہ تو میرے لئے...
  20. Wasiq Khan

    Ek Pagal ne Admi ko thapar mara

    Ek Pagal ne Admi ko thapar mara Dono ko adalat mein le jaya gya Juj ne Pagal ko saza sunaie k tum 5 rupe jurmana aada kro Pagal ne 10 rupe de ker ek thapar juj ko bhi maar dia or Kaha: Dowein 5 5 kr lo mere kol khulle koi nai.
Top