مولوی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا.

Wasiq Khan

محفلین
ایک جیب کترے نے دوسرے جیب کترے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا
”کیا اپنے پیشے سے تائب ہو گئے؟”
“نہیں یارا”دوسر جیب کترے نے منہ بسورتے ہوئے کہا
”ابھی ابھی غلطی سے ایک مولوی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا.
 
Top