لاہور … پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے کل لاہورسے جنوبی افریقا روانہ ہوگی۔ پاکستان نے انگلینڈ کی نمبرون ٹیم کو زیر کیا تھا، اب پاکستان کا مقابلہ ہے ایک اور نمبر ون جنوبی افریقا سے اس کے اپنے دیس میں ۔ اس آزمائش کیلئے پاکستان ٹیم بلند عزائم کے ساتھ لاہور سے جنوبی افریقا روانہ...