نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    ٹانگے والا

    لے کے بیڑی کا ایک لمبا کش ایک چابک لگا کے گھوڑے کو تانگے والا مرا لگا کہنے دیکھ کر اک حسین جوڑے کو بابوجی ایک دن کا ذکر ہے یہ میں نے ریشم کی مشہدی لنگی آنکھ پر کچھ جھکا کے باندھی تھی یہ مری آنکھ چھپ گئی سی تھی اس سڑک پر اس آنکھ نے دیکھا چلبلی پیاری اک حسینہ کو "آجا کڑیئے ادھر ذرا" کہہ کر مار دی...
  2. Wasiq Khan

    نا کپڑے ہي بدلے نا حال اچھا ہے

    نا کپڑے ہي بدلے نا حال اچھا نا کپڑے ہي بدلے نا حال اچھا ہے کس منحوس نے کہا تھا کے شادي کا خيال اچھا ہے ہم تُو بچپن سے عاشق رہے ، جانتے ہيں ايک دوشيزہ سے کئي حسيناؤں کا جنجال اچھا ہے ميں نے پوچھا کے کوئي دوست کوئي بوائے فرينڈ مسکراتي ہوئي بولي کے سوال اچھا ہے بہت ڈھونڈے بہانے بھي تُو...
  3. Wasiq Khan

    صرف اللہ سے مانگنا

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو فاقہ کی نوبت آجائے اور وہ اس کو دور کرنے کے لئے لوگوں سے سوال کرے تو اس کا فاقہ بند نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو فاقہ کی نوبت آجائے اور وہ اس کو دور کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ سے سوال کرے تو اللہ تعالیٰ...
  4. Wasiq Khan

    غیب کی پانچ کنجیاں

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالی کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے- کل کیا کرنا ہو گا، اس کا کسی کو علم نہیں۔ نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی اور نہ...
  5. Wasiq Khan

    رسول اللہ ﷺ کی آٹھ نصیحتیں

    رسول اللہ ﷺ کی آٹھ نصیحتیں رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ 1۔تم بدگمانی سے بچواس لیے کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔ 2۔اور نہ کسی کے عیبوں کو تلاش کرو 3۔اور نہ تجسس کرو 4۔اور نہ ایک دوسرے سے حسد کرو 5۔اورنہ غیبت کرو 6۔اور نہ بغض رکھو 7۔اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو 8۔اور کسی...
  6. Wasiq Khan

    عورتوں کو مسجد آنے کی اجازت

    یزید بن زریع، معمر، زہری، سالم بن عبداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت (مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 856 حدیث مرفوع مکررات 20 متفق علیہ...
  7. Wasiq Khan

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میچ شروع ہونے میں ابھی 4:30 گھنٹے باقی ہیں۔۔۔۔۔۔
  8. Wasiq Khan

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    آج افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 1 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔۔
  9. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    میچ شروع ہونے میں ابھی 3 گھنٹے باقی ہیں۔۔۔۔۔
  10. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    سیریز میں دونوں ٹیموں نے 1،1 میچ جیتا ہوا ہے۔۔۔۔
  11. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    آج انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 11:30 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔
  12. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    نویں اوور کی تیسیری گیند پر دلشان جونسن کی گیند پر کلارک کے ہاتھ میں کیچ دے کر پویلین سدھار گئے ۔یوں 33 رنز 2 وکٹ۔
  13. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    33 رنز ۔نویں اوور کی تین گیندیں مکمل۔
  14. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    سری لنکا 30 رنز پر 1 وکٹ گنوائے ٹارگٹ کی جانب بڑھتا ہوا ۔
  15. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    سری لنکا نے بیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔۔سری لنکا 4 رنز 1 کھلاڑی آوٹ پہلے اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔
  16. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    کلاسیکرا نے 5 کھلاڑی آوٹ کیے اور ملنگا نے 3 کھلاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    آسٹریلیا کا دوسرا کم ترین سکور۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف کم ترین سکور۔۔۔۔۔۔
  19. Wasiq Khan

    تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

    آسٹریلیا کی پوری ٹیم 74 رنز بنا کر آوٹ ہو گی۔۔۔۔۔۔
Top