عورتوں کو مسجد آنے کی اجازت

Wasiq Khan

محفلین
یزید بن زریع، معمر، زہری، سالم بن عبداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت (مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 856 حدیث مرفوع مکررات 20 متفق علیہ 13 عبداللہ بن محمد، شیابتہ، ورقائ، عمروبن دینار، مجاہد، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عورتوں کو مسجد میں رات کے وقت جانے کی اجازت دے دو۔


صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 834 حدیث مرفوع مکررات 20 متفق علیہ 13 مسدد،
 
Top