چلیں دونوں کی بابت ہی کچھ دانش و یادداشت کے موتی بکھیرتے ہیں۔
پاکستان کے خلاف والی اگر 1993 یا 1994 والے شارجہ کپ کے فائنل کی بات کر رہے ہیں تو اس اننگز کی سب سے خاص بات بذاتِ خود یہ اننگز نہیں تھی، بلکہ باسط علی کی غیر معمولی اننگز تھی، جس کو اپنے وقت کی عظیم ترین اننگز کہا جائے تو بالکل بھی...