نتائج تلاش

  1. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ یہ کیسا سینڈوچ کا یہاں انتظام ہے دو سلائساں وچ لگائی بس جام ہے
  2. یاز

    مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

    خیر جلدی سے مبارک باد دے لوں، کہیں غصے میں ہم پہ ہی شمشیر زنی نہ شروع کر دے۔ تو بہت بہت مبارک ہو گل جی۔
  3. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا ذکر ہوا یہاں کہیں
  4. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھلنے لگی ہے رات، کوئی بات کیجئے
  5. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمِ دنیا کو بھی غمِ جاناں میں شامل کر لو
  6. یاز

    اہنسا قوت اور طاقت سے آتی ہے۔ یہ قانونِ فطرت ہے۔

    اہنسا قوت اور طاقت سے آتی ہے۔ یہ قانونِ فطرت ہے۔
  7. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا عجب کل وہ زمانے کو کتابوں میں ملیں
  8. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    اور دیوسائی کے بعد نمبر 2 اور 3؟
  9. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ہم تو 24 سال قبل بھی جیپ پہ گئے تھے۔ اب تو ٹریک مزید بہتر ہو چکا ہونا چاہیے ۔
  10. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    جیپ سے نہیں گئے کیا؟
  11. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کر بندیا میری میری، نہ میری نہ تیری
  12. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    سوال نمبر ایک (جو کہ لازمی ہوتا ہے): سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟
  13. یاز

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    اپر کچورا ایک خوبصورت جھیل ہے، جبکہ لوئر کچورا (یعنی شنگریلا) نسبتاً پھسڈی جھیل ہے۔
  14. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا جگہ ہے دوستو ، یہ کونسا دیار ہے؟
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ہو ہی گئی ہے غلطی تو کیا کیا جا سکتا ہے
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ٹھیک، لیکن حروف کی ترتیب کا خیال ضروری۔
  17. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    قرار و خواب زحافظ طمع مدار اے دوست قرار چیست صبوری کدام و خواب کجا (اے دوست! حافظ سے سکون اور نیند کی توقع نہ رکھ سکون کیا ہوتا ہے، صبر کیا ہے، نیند کہاں ہے)
  18. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کیا ہوا جناب؟
  19. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تازہ کردہ ٹیسٹ الیون 1) میتھیو ہیڈن 2) جسٹن لینگر / سہواگ / ایلسٹر کک 3) کماراسنگاکارا 4) سٹیون سمتھ 5) جو روٹ / برائن لارا / سٹیو واہ / ولیمسن 6) بین سٹوکس / چندرپال 7) ایڈم گلکریسٹ 8) مرلی دھرن / شین وارن 9) میکگرا 10) جیمز اینڈرسن 11) جسپریت بمراہ
Top