عبداللہ محمد
محفلین
نہیں یاد اب یار۔ پتہ نہیں کونسی والی ہو سکتی ہے شاید پاکستان کے خلاف ون ڈے والی یا پھر 400 والی۔
چلیں دونوں کی بابت ہی کچھ دانش و یادداشت کے موتی بکھیرتے ہیں۔نہیں یاد اب یار۔ پتہ نہیں کونسی والی ہو سکتی ہے شاید پاکستان کے خلاف ون ڈے والی یا پھر 400 والی۔
ذرا سری لنکا سے کہیں کہ اب جلدی سے 493 کا ریکارڈ بھی توڑ دے اور اگر ہو سکے تو ٹی ٹوئنٹی کا بھی جو کہ تقریباً نا ممکن ہے۔یہی کام سری لنکا نے ون ڈے اننگز کے سب سے بڑے مجموعے کے تناظر میں کیا۔ 1996 کا ریکارڈ 2006 میں جنوبی افریقہ نے توڑا تو سری لنکا نے چند ہفتوں یا مہینوں میں ریکارڈ واپس اپنے نام لگایا۔
تجھے اے جے سوریا لاؤں کہاں سےذرا سری لنکا سے کہیں کہ اب جلدی سے 493 کا ریکارڈ بھی توڑ دے اور اگر ہو سکے تو ٹی ٹوئنٹی کا بھی جو کہ تقریباً نا ممکن ہے۔
لیکن اس سب پہ پانی پھیر دیا برائن لارا کے 153 رنز نے۔
لیکن اس سب پہ پانی پھیر دیا برائن لارا کے 153 رنز نے۔
پاکستانی باؤلنگ پھسڈی تھی، اوپر سے وقار یونس ان فٹ تھا، لیکن پھر بھی کھیلا۔پانی پھیر دیا کہ پورا دریا بہا دیا۔
285 رنز کا ٹارگٹ 41 اوور ز میں ہی پار لگا دیا وہ بھی 1993 میں
شاندار ترین است اور کیا ہی خوب شاٹس ہیں۔
ویڈیو کے شروع میں کمنٹیٹر جی فرماتے ہیں. "بوائے کین پلے"
بوائے پلیڈ اینڈ پلیڈ ریلی ریلی ویل۔
96 کوارٹر فائنل میں انجرڈ تھے صاحب؟ 😉🙃پاکستانی باؤلنگ پھسڈی تھی، اوپر سے وقار یونس ان فٹ تھا، لیکن پھر بھی کھیلا۔
اس میں جدیجا صاحب آخری تین اوورز میں غیر ان فٹ نکل آئے۔96 کوارٹر فائنل میں انجرڈ تھے صاحب؟ 😉🙃