افندیمسین جهاندا اعتبارېم وارسا سندندیر
میانِ عاشقاندا اشتهارېم وارسا سندندیر
(شیخ غالب)
تم میرے آقا ہو، دُنیا میں اگر میری [کوئی] آبرو ہے تو وہ تم سے ہے۔۔۔ عاشقوں کے درمیان اگر میری [کوئی] شُہرت ہے تو وہ تم سے ہے۔ (یعنی میری آبرو و شُہرت تمہارے باعث ہی ہے۔)
Efendimsin cihânda i’tibârım...