منصور بھائی فن لینڈ میں ایک ہائی وے پر گاڑی چلا رہے تھے۔
گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے انہوں نے مڑنا تھا بے دھیانی میں وہ ان سے چھوٹ گیا۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا تھا۔ تو انہوں نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر پاکستانی اسٹائل میں گاڑی روک کر تیز رفتار ہائی وے پر ریورس گئیر میں چلانی شروع کردی تھوڑی دیر...