نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    آپ بھی خان ہیں۔۔۔:p
  2. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    یہ ہے بالکل صحیح بات۔۔۔(y)
  3. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    اور بلا وجہ ان پر الزام دھرا جا رہا ہے۔۔
  4. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    شانت شانت بھائی جی۔۔۔ الیکشن کا موسم گرم ضرور کریں پر زیادہ سختی اچھی نہیں۔۔ موڈ خراب ہو تو چرس پینے میں مزہ نہیں آتا۔۔۔:bighug:
  5. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    کیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟ یہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے والے سازشی عناصر ہیں۔
  6. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    ویڈیو کلپس تو اور بہت سوں کی بھی کہانیاں سنا رہے ہیں نین بھائی۔۔۔ لیکن لوگوں کو جانے کیوں ایم کیو ایم سے تکلیف ہے۔۔۔:idontknow:
  7. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔ لیکن دو سال میں تو بہت کچھ ہوسکتا ہے بھائی جی۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    جی بالکل میں نے اکتیس سال کراچی میں جھک ماری ہے اور مجھ میں نظریاتی سوچ کا فقدان ہے۔
  9. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔:biggrin:
  10. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    پی ٹی آئی کے کتنے ہی ٹارگٹ کلرز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔۔ بلا وجہ معصوم بنانے کی کوشش نہ کریں پی ٹی آئی کو۔۔
  11. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم۔۔۔ کراچی میں مجھے پی ٹی آئی کا وجود پسند نہیں، پنجاب میں میں چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی جیتے۔۔۔ پر یہ بھی ہو سکتا ہے۔۔ "الطاف خان" اور "عمران حسین" کی جوڑی۔۔۔ ن لیگ نے کان پکڑ کر موڑی۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    بالکل صحیح لکھا ہے۔۔ مگر پی ٹی آئی کے چاہنے والے مانیں گے نہیں۔۔
  13. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    یہ 5371 مراسلوں میں سے آپ کا سب سے صحیح اور بہترین مراسلہ ہے۔۔:bighug:
  14. انیس الرحمن

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    اب تک کا جو رزلٹ ہے اس کے حساب سے آپ کی بات درست ہے۔
  15. انیس الرحمن

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    ایم کیو ایم پر بےکار کے الزامات ہیں۔۔۔ بس کسی طرح ایم کیو ایم کی سیٹ چھن جائے۔۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔
  16. انیس الرحمن

    میں، NA-247 اور PS-107

    جی بھائی میں باہر نکلا ہوا تھا۔۔۔ کونسا بوتھ تھا آپ کا؟؟؟
  17. انیس الرحمن

    میں، NA-247 اور PS-107

    میرا ووٹ ایم کیو ایم کے لیے۔۔۔
Top