میں آج پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے گیا۔ حالانکہ اس سے پہلے کئی الیکشن گزرے، مگر میں نے کبھی ووٹ نہیں ڈالا۔۔
اس پُرمسرت موقع پر میں نے شروع سے آخر تک تصاویر لیں۔ تاکہ محفل پر شیئر کرسکوں۔
آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے کسے ووٹ ڈالا۔۔۔
ہمارے علاقے کی تفصیلات یوں ہیں۔
لیاقت آباد سی ون ایریا، کراچی
قومی...