نبیل بھائی کو زیادہ تر محفلین نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔
شمشاد بھائی کو لوگ کسی حوالے سے جانیں یا نہ جانیں۔ مراسلوں کے حوالے سے لازمی جانتے ہوں گے۔
استاد محترم الف عین اور کتابیں۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ اس سے بہتر کوئی نشان ان کی شناخت بن سکتا ہے۔
عسکری بھائی ایک آزاد پنچھی ہیں۔۔۔ پاکستانی شاہین۔۔
فاتح...