کاہے غم جناب ۔ لگتا ہے پاکستان ٹیم کی ہار سے منسوب کرنا چاہتے ہیں مجھے۔
لیکن میرے مطابق تو پاکستانی ٹیم نے جی توڑ محنت کی کل کے میچ میں ۔ وہ الگ بات ہے کہ ہار گئے مگر جذبہ اور ہمت بہت تھی ۔
ارے کیا کہہ رہے ہیں جناب ۔ فیصل آباد میں بھی نہاری کے بہت سے شیدائی ہیں وہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں نہاری ہماری طرف تو تین چار ہوٹل ہیں جو نہاری بیچتے ہیں۔ ہاں اگر آپ ہوٹل کی نہیں پسند کرتے تو گھر کی بنوا دیں گے۔ :):):)
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ