نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ڈاکٹر کب سے حل نکالنے لگ گئے۔۔:):):)
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    وہ کون سا چْنی بن کے پڑھتی ہے۔ بالکل ٹھیک پڑھتی ہے۔
  3. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کام تو نہیں ہے البتہ اصلاح ضرور کہہ سکتے ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    فکر نہ کرو عینک نہیں لگے گی تمہیں۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    آج دوپہر کے کھانے میں چکن کا سالن تھا اور دو روٹیاں کھائیں۔ بس :):):):)
  6. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    پتہ ہے تو ہمیں بھی بتا دو ۔ شاید کوئی حل نکل آئے۔
  7. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میرا مطلب تھا ادھر ادھر دیکھ کر ڈھونڈو کسی کو تعریف کرنے کے لیے۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہی رہو اور خدا کا نام لو۔
  9. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اب بتانا بھی پڑے گا آپ کو ادھر ادھر دیکھو۔:confused4:
  10. اشتیاق علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    میں تو فی الحال اکیلا ہی ہوں یہاں ۔ لڑنے کا موڈ ہو تو بتانا۔
  11. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    ٹھیک ہے جناب۔ :):)
  12. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ابھی تک تو کوئی بھی نہیں ہوئی ۔ آپ ہی کر دیں کسی کی تعریف؟
  13. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    فکر نہ کریں اور ٹھنڈا پانی پئیں جب کل آئے گی تو دیکھی جائے گی۔
  14. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    یہ بات تو ہے۔ :):):)
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! ہم خیریت سے ہیں آپ سنائیں؟
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تبسم آ گئی آپ؟
  17. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    بات تو پھر بھی وہیں ہے احساس کی ۔
  18. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    پھر بھی کسی ایک آدھ چیز میں تو سپیشلسٹ ہو گی ہی۔ کیا خیال ہے؟
Top