نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    راہ دکھانے کی کوشش کر رہے تھے آپ تو زبردستی پر آ گئے۔
  2. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    :):):)
  3. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    نہاری کھانی ہے آپ مجھے بتائیے ہم لا دیتے ہیں۔ :):):)
  4. اشتیاق علی

    میں تو صاحب بن گیا

    جب اوٹ پٹانگ لکھا ہے تو پھر یہاں کیوں لکھا۔:)
  5. اشتیاق علی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جب اسے ڈاٹڈ لائن ایفکیٹ دیا جائے گا تو حروف کچھ ایسے دکھائی دیں گے۔ یاد رہے کہ ڈاٹ کم یا زیادہ کیے جا سکتے ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بہت خوب ۔ ان تمام حروف کا سکرین شاٹ شامل کر دیتا ہوں۔ بہت بہترین کام کیا آپ نے۔
  7. اشتیاق علی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    شکریہ۔ میں ڈاؤنلوڈ کر کے ابھی چیک کرتا ہوں۔
  8. اشتیاق علی

    مبارکباد بڑے بھائی طارق سعید کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک 7 اکتوبر 2011 تا 2012

    مبارک ہو جناب ۔ اللہ پاک دین و دنیا کی بھلائیاں عطا کرے اور دونوں جہان میں بیڑا پار کرے۔ آمین۔ تصاویر میں دیسی ماحول اور چارپائی وغیرہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
  9. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے بابا یہ اب فزکس کون سی بلا ہے یہ بھی تم ہی جانو۔ خیر فزکس میں سٹار لیا تھا میں نے۔ پھر سائنس رکھنی چھوڑ دی ۔ :):):)
  10. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس مراسلے میں سٹے لکھا ہے ناں تو پش پشت نام سے سٹے بازی کا گمان کیا ۔ :):):)
  11. اشتیاق علی

    تبصرےآں دی تھاں

    تلمیذ پائی تسی ٹھیک کہیندے او۔ میں اگلے ہفتے تک اس بارے کچھ نہ کچھ لکھا گا تاکہ ایہہ سلسلہ شروع ہوئے تے پتہ چلے کہ کنے یار بیلی ایدے وچ دلچسپی رکھدے نیں۔
  12. اشتیاق علی

    میں تو صاحب بن گیا

    جو بھی لکھا ہے یہاں پر ہی بتا دو، مجھے پہلے صفحے پر نہیں جانا۔ :):):)
  13. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  14. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سٹے بازی کب سے شروع کر تھی میاں انیس؟
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  17. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  18. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  19. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
Top