نتائج تلاش

  1. با ادب

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    سچی مچی
  2. با ادب

    عمل پیہم( حصہ دوم )

    سید عمران
  3. با ادب

    محبت فاتح عالم

    سید عمران
  4. با ادب

    محبت فاتح عالم

    محبت فاتح عالم انسان دنیا.میں رہتے ہوئے بظاہر مادی ضروریات کی تگ و دو میں مصروف رہتا ہے لیکن کچھ ضروریات اسکی بقا کے لیے بے حد اہم ہوتی ہیں ۔ ان ہی اہم ضروریات میں اسکی روحانیت ' لِلٰھیت اور نفسیات شامل ہیں ۔ زندگی میں ہموار راستے پہ سفر کرتے کرتے اچانک اسپیڈ بریکر آجاتے ہیں ۔ ان اسپیڈ بریکر...
  5. با ادب

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    ایسے ہوٹلز کو ہمارا سلام ہے بھائی ... ہمیں تو بلی کے نام سے ہی غش پڑتے ہیں
  6. با ادب

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    نہیں بھائی .. آپ نے شاید کافی دن بعد دیکھی ہے ... میں تو روز ایک تحریر بھیج دوں لیکن لوگوں کا بھی خیال رہتا ہے ۔
  7. با ادب

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟

    یہ میٹرو کیوں بنائی؟ ؟ باجی آنکھیں تو کھولیے .. نہیں بہنا میں گر جاؤنگی .. اف باجی کہیں نہیں گرتیں .. کیوں گریں گی؟؟ آپ آنکھیں کھولیں .. بہنا میرا ہاتھ پکڑ لو یقین جانو میرا دل بند ہونے والا ہے ... اللہ اکبر باجی لوگ دیکھ رہے ہیں ... لوگوں کو دیکھنے دو میرا ویسے بھی آخری وقت چل رہا ہے ...
  8. با ادب

    اس دور میں گئی ہے مروّت کی آنکھ پھُوٹ معدوم ہے جہان سے چشمِ حیا پرست

    اس دور میں گئی ہے مروّت کی آنکھ پھُوٹ معدوم ہے جہان سے چشمِ حیا پرست
  9. با ادب

    محبت فاتح عالم

    انسانوں دنیا.میں رہتے ہوئے بظاہر مادی ضروریات کی تگ و دو میں مصروف رہتا ہے لیکن کچھ ضروریات اسکی بقا کے لیے بے حد اہم ہوتی ہیں ۔ ان ہی اہم ضروریات میں اسکی روحانیت ' لِلٰھیت اور نفسیات شامل ہیں ۔ زندگی میں ہموار راستے پہ سفر کرتے کرتے اچانک اسپیڈ بریکر آجاتے ہیں ۔ ان اسپیڈ بریکر پر آپ گاڑی کو...
  10. با ادب

    عمل پیہم( حصہ دوم )

    ا آپ شدید الجھن کا شکار ہیں اور کسی سے اپنی الجھن بیان کرتے ہیں ... جواب میں وہ پند و نصائح کی گھٹڑی کھول کر تمام ٹوٹکے اور طریقے آپکی بُدھی میں ڈال دینا چاہتا ہے ۔ کچھ بیبے بچے نصیحت سن کر لائن پہ آجاتے ہیں اور زندگی کو بہتر طور پہ گزارنے کی اپنی سعی کرتے رہتے ہیں ..لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں...
  11. با ادب

    آپ کر سکتی ہیں

    آپ کر سکتی ہیں .. کبھی آپکا بھی جی چاہتا ہے کہ سب کاموں سے جان! چھڑا کے بستر پہ پڑ جائیں ۔ اور خوب واویلا مچائیں کہ اب بس چل چلاؤ ہے مجھے رخصت عنایت فرمائیں اور میری خدمت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ عین اس لمحے جب آپ اپنے عزیز و اقارب سے اس قسم کی ڈائیلاگ بازی فرما رہے ہوں " اے چھوٹی تمھاری...
  12. با ادب

    عدم توازن

    آمین. آمین
  13. با ادب

    پانچویں ملاقات

    پانچویں ملاقات احباب گرامی محترمین جناب عوام و خواص ... ان واقعات و افتادات کا سلسلہ پچھلے پانچ سال سے بتدریج بلا کسی تأخر و تبدل کے پہ در پہ وقوع پذیر ہوتا چلاجا رہا ہے ... اس بار ہم نے سوچا کہ حالات و واقعات پیش خدمت کئیے دیں کیا جانیے چھٹے سال سنانے کے لیئے زندہ رہیں یا طائرِ روح قتالہ قصر...
  14. با ادب

    عدم توازن

    ہمارے پاس ایڈیٹنگ کی کوئی قینچی نہیں قینچی کا کام ان کے ذمے ہے جب انکو تحریر دکھائی وہ کبھی چھپ نہیں پائی کہ انکے معیار پہ پوری نہیں اترتی .... باقی انکے لکھنے کا اپنا انداز ہے ہماری طرح سبھی کچھ تحریر نہیں کر ڈالتے
  15. با ادب

    عدم توازن

    جڑواں کہا ہے فرماں بردار نہیں
  16. با ادب

    عدم توازن

    عدم توازن بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ........ ہمارے واسطے تو یہ کہنا بھی ممنوع ہے کہ جیسے حالات اب ہیں ویسے پہلے تو نہ تھے .....دنیا ادھر کی ادھر اور ادھر کی ادھر ہو جائے ہمارے حالات پہ چنداں فرق نہ پڑتا ہے نہ پڑے گا ۔ ہماری زندگی حادثات سے عبارت ہے آئے روز ایکسیڈنٹس کی عادت بد...
  17. با ادب

    نیگٹو پازیٹو

    عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم کا شعر اصل شعر ہے عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بہل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دَم نکل جائے ہم اسے یوں کہتے ہیں عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بہل جائے اب اسقدر بھی نہ چاہو کہ دُم نکل آئے
  18. با ادب

    نیگٹو پازیٹو

    نیگیٹو پازیٹو انسان اپنی ذاتی حیثیت میں آزاد شخصیت کا حامل ہے ۔ وہ کن نظریات کا حامل ہے کیا سوچتا ہے کس فکری زاویہ نگاہ کو اپناتا ہے ۔ ہر شخص کی ذاتی سوچ اور ذاتی رائے ہے ۔ ہمارے خطے کی بد قسمتی یہ رہی ہے کہ یہاں بہت کم لوگ نظریات اور افکار پہ بات کرتے ہیں ۔ ہم اگر اپنے قریبی دوستوں سے مختلف...
  19. با ادب

    اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی

    بہت خوب لکھا ماشاءاللہ .. آپکا لکھا یوا پڑھ کر ہمیشہ دل پر امید اور مثبت سوچ کی جانب مائل ہوجاتا ہے
  20. با ادب

    جھیل اور چگوری

    ہم اپنا راستہ.کسی انعام کے چکر میں نہیں بدلتے بلکہ ہم ہوتے ہی مختلف ہیں ... ہاں اگر سمت کا تعین درست ہے راہ راست ہے تو یقین رکھیے کامیابی ضرور ملے گی .... آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا مسئلہ یہی کھٹن ہے قوموں کی زندگی میں
Top