نتائج تلاش

  1. با ادب

    پاگل

    پاگل عشق کرنا ہے تو پھر چاک گریباں کر لے ہوش والوں سے کہاں رقص جنوں ہوتا ہے پاؤں میں اضطراب کی لہر اٹھ اٹھ کے تھمتی ہے ۔ پورے وجود کو سنبھالے پاؤں کے تھرکنے کو قابو میں رکھنا محال ہوا جاتا تھا ۔ یہ جو وجد کی سب باتیں ہیں نا یہ فقط ضعیف الاعتقادی ہے اور کچھ نہیں ۔ پرانے پڑھے ہوئے اسباق...
  2. با ادب

    پن چکی کی رات

    آمین ...شکریہ
  3. با ادب

    پن چکی کی رات

    نوازش
  4. با ادب

    پن چکی کی رات

    پن چکی کی ایک رات یہ آدھی رات کا وقت ہے ۔ چند چھوٹی بچیاں اونچے پتھروں پہ بیٹھی ایک دوسرے کو کہانیاں سنانے میں مصروف ہیں ۔ یہ بچیاں انجانے دیسوں کی سیر کر کے آئی ہیں ۔ ان کے والدین کسب معاش کے چکروں میں کئی کئی سال اپنی جنم بھومی کا رخ نہیں کرتے ۔ اور بہت سالوں بعد جب پردیس سب توانائیاں...
  5. با ادب

    مکتوب چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے( حصہ ہفتم (

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے( حصہ ہفتم ) بے بسی سی بے بسی تھی ۔ آج بون میرو نہیں ہو سکتا اور اب کل پھر سے سی پی کا خراج وصول ہوگا ۔ باہر برستی بارش تھم چکی تھی لیکن دل میں لگی جھڑی کئی ہفتوں سے تھمنے کا نام نہیں لیتی تھی ۔ اس نے ذوالأید کو خوشی کی نوید سنائی ۔ ہم نانو کے گھر جا رہے ہیں ۔...
  6. با ادب

    عزتِ سادات

    عزتِ سادات ہمارے گھر میں جانور پالنے کا بالکل رواج نہیں تھا ۔ بس یہ تھا کہ بڑی اماں جب تک حیات رہیں بچوں کو انڈے کھلانے کے لئے مرغیاں پالتی تھیں مگر یہ بھی ہماری سالم یادداشتوں سے پہلے کی بات ہے البتہ بڑے ہونے پر پرانی تصویروں کے البم میں ہم نے ان مرغیوں کا تین منزلہ دڑبہ کسی بہن بھائی کی...
  7. با ادب

    ماموں تتیا

    نقصان دہ
  8. با ادب

    ماموں تتیا

    سنا ہے لوگ لمبی تحاریر نہیں پڑھتے اسکی دوسری قسط لکھونگی بقید حیات انشاءاللہ
  9. با ادب

    ماموں تتیا

    ہندی کا لفظ ہے .... اردو کا کیوں ہونے لگا ..
  10. با ادب

    سفر ہے شرط

    ہائیں ........
  11. با ادب

    ماموں تتیا

    ماموں تتیا ماموں تَتَیّا بیسیویں صدی عیسوی کی عظیم شخصیات میں شمار ہوتے تھے ۔ انکے آس پڑوس محلے دار رشتے دار ہمہ وقت انکی عظمت کا دم بھرتے دکھائی دیتے ۔ ایسا ہر گز نہیں تھا کہ ان شخصیات کو ماموں سے کوئی فیض نصیب ہواکرتا بلکہ انکی عظمت کے اعتراف کے لیے انکا شریعت محمدی پہ دل و جان سے کار بند...
  12. با ادب

    سفر ہے شرط

    شاید مغالطہ ہوا ہے انکو ...
  13. با ادب

    سفر ہے شرط

    آپکو یاد آرہے ہیں؟ ؟
  14. با ادب

    مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو ...اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  15. با ادب

    سفر ہے شرط

    جی ایک ہی شخصیت ہیں ...
  16. با ادب

    سفر ہے شرط

    شکراً جزیلا سلامت رہیں ...
  17. با ادب

    سنتے آئے ہیں محبت میں دلوں کا لٹنا ...ہوتا ہوگا مگر ایسا بھی کہاں ہوت ہے ...حسن علی امام

    سنتے آئے ہیں محبت میں دلوں کا لٹنا ...ہوتا ہوگا مگر ایسا بھی کہاں ہوت ہے ...حسن علی امام
  18. با ادب

    جاپانی اور اردو

    واللہ جواب نہیں
  19. با ادب

    سفر ہے شرط

    سفر ہے شرط یہ تپتے جون کی ایک سنہری شام کی بات ہے جب عنفوان شباب میں ہم مہم جویانہ طبیعت کے حامل تھے ۔ دن بھر شدید لُو کے تھپیڑے سہنے کے بعد اُس شام جب بادل آسمان پہ اُمڈ آئے تو پورے دن کی تھکن اتارنے کا اسلام آباد کی سڑکوں کو ماپنے کے علاوہ بہترین طریقہ اور کیا ہوسکتا تھا ... ہم نے وہی مہم...
Top