شمشاد بھائی دیکھا پر آپ کی سفارش کا نتیجہ، تھانیدار صاحب۔ تو غصہ ہی کرگئے ہیں۔ آپ ہی انکو کچھ کہیں، اب میں اردو میں عرضیاں لکھنا بھول چکا ہوں، ادھر تو ہر کام کا فارم ہے۔ یہ بھرا جمع کروایا، اگلے نے دو دن بعد اسی پر اچھا ہے کی مہر لگا کر واپس کردیا۔ لو میں ہوگا اچھا چال چلن، نہ سفارش نہ جھگڑا،...