نہیں جناب شمشاد بھائی نے تو یہ ہی کہا تھا کہ تھانیدار صاحب شریف آدمی ہیں بس آپ چلے جائیں اور وہ آپ کا کام کردیں گے۔ ان کی اسی بات کے مدنظر رکھتے ہوئے میں بھی شریف آدمی کی طرح ہی تھانے آیا ہوں، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔عرضی تو نہیں لکھی ہے آپ لکھ کر بتادیں کہ عرضی کیسے لکھنی ہے اور اس میں کیا کیا لکھنا ہے۔ پس...