شمشاد بھائی آپ ایماندار بندے ہیں اس محکمہ کو چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے۔ کیوں مفت میں آپنی آخیر خراب کرنے کو ہیں۔ اگر صرف تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے تو کوئی سی بھی نوکری کرلیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔
اور چاند بابو آپ الٹاہمارے گھر میں فساد ڈالنے کو ہیں ۔ یہ اچھی بات نہیں...