نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    سلام تھانیدار صاحب، بادشاہو، سناؤ کیا حال چال ہیں؟ آپ نے تو لفٹ نہیں کروائی مگر ہمارا کام تو ہوہی گیا آخرکار، میں سوچا اب آپ سے اتنی ملاقات رہی ہے تو آپ کا حال احوال ہی دریافت کرتے چلیں۔ کیسا چل رہا ہے دھندہ؟
  2. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مزید کھانے کی تیاری کےلئے آپ کھانے کو زندہ رہنا چاہو گے یا زندہ رہنے کو کھانا؟
  3. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    انکے پرندہ ہونے کی وجہ سے انسان بیس بیس بولیاں کی بولتے پھرتے ہیں؟
  4. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    میری طرف سے بھی مرک کو خوش آمدید
  5. افتخار راجہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سلام ظفری کیسے آپ، بہت عرصہ بعد دکھائی دیئے؟ سب خیریت ہے؟
  6. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    سلام سعود اور سکون کیسے ہو آپ لوگ؟
  7. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    تاکہ اگلے پر انگریزدانی کا رعب پڑ سکے اور اسکی پہلے ہی سے مت ماردی جائے، یہاں اگر کسی اٹالین کا فون ہو تو اور ہیلو کہ دیں تو اسکو ہاتھ پاوءں پڑجاتے ہیں کہ یااللہ انگریزی کون بولے، البتہ ہم اٹلی میں پرونتو کہتے دفتر میں اور گھر میں سلام یہ پھر جی کا لفظ مستعمل ہے۔ ہم کب تک ہیلو ہائے ہائے کرتے...
  8. افتخار راجہ

    تعارف رئبیکا افتخار

    شمشاد بھائی ورغلاؤ فہرست میں پہلا نام آپ کا ہی ہے۔ میرے سارے کارناموں کی وجہ آپ ہی ہیں رونہ قبل اس وقت صفائیاں پیش کرنا چہ معنی است؟
  9. افتخار راجہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بہت خوب عارف بھائی۔ آپ علم پھیلا رہے ہیں جو ایک خالص صدقہ ہے اور اللہ آپ کو اسکی جزا دےگا۔
  10. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ابھی تو میں ہوں اور شمشاد بھائی ابھی تک اپ کی بریای نہیں‌گلی؟ آپ نے تو مجھے سے وعدہ کیا تھا کہ کھلوائیں گے۔ مگر وہ وعدہ ہی کیا جو ایفا ہو جائے'
  11. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام سب کو؟ کہئے کیسے ہیں آپ سب لوگ اور کیا چل رہا ہے اجکل؟
  12. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بندوں پر منحصر ہے ویسے اگر میرے جیسے ہوں تو شاید دوسو کےلئے بھی کافی ہو کبھی آپ نے شترمرغ کی بریانی کھائی؟ اور نہیں تو کیوں نہیں؟
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    غائیبن میں سے ایک کی طرف سے وعلیکم سلام اور باقیوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ وعلیکم سلام لکھ جائیں
  14. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    مجھے کسی نے یاد نہیں کیا مگر آگیا ہوں اور پھر زھرا ہونگی
  15. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بہت شکریہ جی ہاں آپ دنیا کےجس حصہ میں ہیں ادھر دوپہر ہی ہوسکتی ہے۔
  16. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    شاید اپنی آن کو بچانے کےلئے، کہ راجے سوال نہیں کرتے۔ اگر ایک راجپوت کا راج جاتا رہے تو کیا وہ ٹھیلہ لگا سکتا ہے؟ سید ضمیر جعفری کے مطابق جواب دو۔
  17. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اور زھرہ آپ نے بھی تو نہیں بتایا، مگر خیر اب پھر آپ ہی آجائیں کہ اور کوئی ایکٹو بندہ نظر نہیں آرہا۔
  18. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم اور صبح بخیر
  19. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اور یہ اللہ کا بندہ میں ہی ہوں اور اسکے بعد پھر آپ ہی آجائیں کیونکہ اور کوئی تو مجھے نظر نہیں آرہا
  20. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اچھی بات میں تو گیا پھر کچن میں، پھر اکٹھے چائے پیتے ہیں۔
Top