یہ کیسی راہ ہے بھیا ،
ہمیں تو یہ راہ درالمعطلین کی جانب جاتی نظر آ رہی ہے ۔
آپ بلے کے گلے میں گھنٹی بندھنے کا بول رہے ہیں۔
ہمیں اپنی جان پیاری ہے ،
مفتی صاحب نے کچھ پڑھ کر دم کر دیا تو ہو گیا ہمارا کام،
نا بابا ہم باز آئے ۔
السلام علیکم ،
آج لاريب اخلاص بہن نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔