نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آدم کی بیٹی

    بہت عمدہ اور زبر دست تحریر اللہ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین ایک ضمنی بات! بالعموم لڑکی کی پیدائش پر شوہر نامدار یا اس کے گھر والے ناک بھوں چڑھاتے ہیں اور لڑکی کی زندگی اس بنیاد پر تنگ کر دی جاتی ہے کہ اس نے بیٹی کیوں پیدا کی؟ اگر کہیں اس قسم کی صورتحال ہو تو لڑکی اور لڑکی کے...
  2. یوسف-2

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    اللہ پاک ہمارے مغزل بھائی کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
  3. یوسف-2

    پوچھنا منع ہے

    مجھے تمام فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والوں پر ایک اعتراض ہے ۔۔۔ ۔ (×) فکاہیہ ادب کے قاری کی حیثیت سے آپ کا یہ بنیادی حق ہے۔ آخر کو ہم قارئین ہی کے لئے تو لکھتے ہیں۔ قارئین کے فیڈ بیک لکھنے والوں کے لئے مشعل راہ ہوتے ہیں۔ وہ یہ کہ طنز و مزاح میں جہاں بھی خواتین کی بات آتی ہے وہاں مبالغہ آمیزی کی بھی...
  4. یوسف-2

    پوچھنا منع ہے

    آپ کو ”سواد“ آگیا، میری محنت وصول ہوگئی۔ بہت بہت شکریہ
  5. یوسف-2

    سورة یٰسین کے فضائل

    سورة یٰسین کے فضائل ٭ دس قرآن پڑھنے کا ثواب: نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یٰسین ہے۔ جس نے ایک بار یٰسین کی تلاوت کی ، اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن مجید پڑھنے کا ثواب لکھیں گے۔ ترمذی ٭ اللہ حاجتیں پوری فر ماتا ہے : عطا بن ابی تابعی سے روایت ہے کہ رسول اللہ...
  6. یوسف-2

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ آپ کو صبر اور اجر سے نوازے۔
  7. یوسف-2

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے اور ذوالقرنین بھائی کے سب اہل خانہ کو حوصلہ عطا فرمائے، آمین
  8. یوسف-2

    صرف سچ بیتیاں

    آپ کہانی تو بیان کریں کہ کب اور کیسے شرکت کی تھی۔ یقین کرنا نہ کرنا قارئین کا کام ہے :D
  9. یوسف-2

    صرف سچ بیتیاں

    کہتا ہوں سچ، گرچہ عادت نہیں مجھے :D اسکول کی حد تک :D یہ احقر پوزیشن ہولڈرز میں سے ہونے کے ناطے اپنے اساتذہ کا نور نظر ہی رہا، ان سے پٹنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن ایک بار، جی ہاں! صرف ایک بار ایسا پٹا کہ ساری ”عدم پٹائی“ اُس کے سامنے ہیچ ہے :D ہوا یوں کہ آٹھویں جماعت میں فارسی...
  10. یوسف-2

    صرف سچ بیتیاں

    وعلیکم السلام باباجی! میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا، اورلا جواب کر دے گا :) امید ہے کہ حضرات (کم از کم یہاں:D ) ”لاجواب باتیں“ کرکے خواتین کی سچ بیتیوں کو مات دینے کی کوشش نہیں کریں گے :) بابا جی! آپ ہی پہل کیجئے نا تاکہ ”رنگِ محفل“ دیکھ کر دیگرخواتین و حضرات بھی حوصلہ...
  11. یوسف-2

    بغداد کا مے خانہ

    جزاک اللہ مہ جبین سسٹر! مقصود آپ کی ”تصحیح“ ہرگز نہ تھی :) کیونکہ مجھے تو پتہ تھا کہ آپ کا مدعا بھی یہی ہے۔ در اصل مخاطب تو آپ سے تھا لیکن روئے سخن کہیں اور تھا :D کیونکہ ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ ع پینے کو تو پی لوں گا، پر شرط ذرا سی ہے کوثر کا ساقی ہو، محشرکا مے خانہ :praying::praying:
  12. یوسف-2

    بغداد کا مے خانہ

    اللہ پاک چھوٹاغالبؔ کے دل کی ہر جائز مراد پوری فرمائے آمین سسٹر مہ جبین ! اویس قرنی کو اس طرح ”اوپن دعا“ دینے سے گریز فرمائیں، نہ جانے ان کے دل میں کیا کیا ہو:D اور آپ کی دعا قبول ہوجائے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کے ساتھ ساتھ آپ بھی ”پکڑی“ جائیں :laughing::laughing::laughing:
  13. یوسف-2

    بغداد کا مے خانہ

    سیاح چھوٹا غالب کا بہت بہت شکریہ کہ وہ ہمیں گھر بیٹھے بٹھائے دنیا بھر کی سیر کروادیتا ہے۔
  14. یوسف-2

    ان باکس کا متبادل لفظ

    بات تو آ پ کی سولہ آنےدرست ہے (باجود اس کے کہ اب ”آنے“ متروک ہوچکے ہیں :D ) پر ۔۔۔ یہ اصطلاح تو پہلے سے ہی مروج ہے ۔۔۔ کیا مروجہ الفاظ میں ترمیم و اضافہ کی تجویز بھی زیر غور ہے؟
  15. یوسف-2

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ’ہیں‘ ورنہ کیا بات کر نہیں آتی :) :)
  16. یوسف-2

    ان باکس کا متبادل لفظ

    لائبریری = کتب خانہ ! ڈاؤن لوڈ = اتارنا ؟ اَپ لوڈ = چڑھانا ؟
  17. یوسف-2

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے ، پڑھ کر اچھا لگا
Top