نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    شکریہ نور آپی ۔۔۔۔:battingeyelashes: کہاں ہوتی ہیں آپ ۔۔۔ لگتا ہے مصروفیت زیادہ ہے ان دنوں ۔۔۔ چلیں یہ بھی بہت ہے آپ نے اپنی موجودگی کا ثبوت تو دیا :)
  2. مومن فرحین

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    جس طرح ہم تاج کی اہمیت و برتری سے انکار نہیں کر سکتے اسی طرح اس نظم کی خوبصورتی اپنی جگہ قائم ہے ۔۔۔ اس سے بھی ہم منہ نہیں موڑ سکتے ۔۔۔ یہ اپنے آپ میں ایک شاہ کار ہے ۔۔۔:)
  3. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ :)
  4. مومن فرحین

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    شاعر بے باک کہ جس کے لہجے میں تلخیاں بولتی تھیں پر آج بھی اس کے گیتوں کی مٹھاس لوگوں کے دلوں میں موجود ہے ۔۔۔ 100 واں یوم ولادت کے موقع پر ۔۔۔ مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
  5. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میں محور مستی بھی شوخی بھی انا بھی ہوں رنگین خیالوں کا الجھا سا جہاں بھی ہوں
  6. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    "نِک نیم“ تم مجھ کو گڑیا کہتے ھو ٹھیک ھی کہتے ھو کھیلنے والے سب ھاتھوں کو میں گڑیا ھی لگتی ھُوں جو پہنا دو مجھ پہ سجے گا میرا کوئی رنگ نہیں جس بچے کے ھاتھ تھما دو میری کسی سے جنگ نہیں سوچتی جاگتی آنکھیں میری جب چاھے بینائی لے لو کوک بھرو ، اور باتیں سن لو یا میری گویائی لے لو مانگ...
  7. مومن فرحین

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!

    آج اپیا کی سالگرہ ہے ؟ بہت بہت مبارک ہو یہ دن ہم سب کو کہ ہماری پیاری اپیا اس دنیا میں آئیں اور ہمیں ان سے ملنا نصیب ہوا ۔۔۔ اللّه تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔ آپ کی عمر اور صحت میں برکت دیں ۔۔۔ آپ بہت ساری خوشیاں دیں ۔۔۔ آمین
  8. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    امراض چشم
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی موبائل کا الزام طب پر کیوں ڈالتے ہیں
  10. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی انکل میں لیرس ہی کہہ رہی تھی قرنیہ cornea / صلبیہ sclera عنبیہ iris شبکیہ retina
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آنکھ کے حصے (anatomy ) جس میں آنکھ کے مختلف پردے یا layers ہوتی ہیں ان میں سے ایک طبقہ عنبیہ ہے
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے لگا آپ نے آنکھ کا طبقہ عنبیہ پوچھا ہے
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عنبیہ
  14. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے افتخار عارف
  15. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیسے اک لفظ میں بیاں کر دوں دل کو کس بات نے اداس کیا سحر انصاری
  16. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے عمران الحق چوہان
  17. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم کہاں وصل کہاں وصل کی امید کہاں دل کے بہکانے کو اک بات بنا رکھی ہے آغا شاعر قزلباش
  18. مومن فرحین

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    اس کتاب کی پروف خوانی میں مجھے بھی صفحات دیجئے گا ۔ میں کب سے انتظار کر رہی تھی
Top