نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    بھائی ہماری اردو ذرا طبی ہو جاتی ہے ۔۔۔ تو الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں ۔۔۔ اس لیے ہمیں ذرا رعایت دی جائے :noxxx::laugh:
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارے کی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی ہے :confused2:
  3. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    اتنے آسان اور مجرد نسخے آپ کے دماغ میں آتے کہاں سے ہیں بھائی ۔۔۔ :rollingonthefloor:
  4. مومن فرحین

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    # دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں # چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یس رہتا ہوں تجھ سے ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں # لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم # پھر نہ کیجئے مری گستاخ...
  5. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے قلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آج آبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج حسن اور عشق ہم آواز و ہم آہنگ ہیں آج جس میں جلتا ہوں اسی آگ میں جلنا ہے تجھے اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے تیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی...
  6. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دکھ کے عالم میں تبسّم بھی سجا ہونٹوں پر صرف دامن کو بھگونا ہی نہیں کافی ناں ! اس نے بدلی تھی نظر جب ، تجھے مر جانا تھا دلِ مضطر تیرا رونا تو نہیں کافی ناں !
  7. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد فرحت عباس شاہ
  8. مومن فرحین

    اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم / چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

    اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم / چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
  9. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا یہ تیرے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
  10. مومن فرحین

    دل سے نکال دیجئے احساس آرزو / مر جائیے کسی کی تمنا نہ کیجئے

    دل سے نکال دیجئے احساس آرزو / مر جائیے کسی کی تمنا نہ کیجئے
  11. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دیکھیں ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں مسز اظہر ۔۔۔ :battingeyelashes:میں اب بھی آپ کے کہنے کی منتظر ہوں ۔۔۔
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت ا ر ح م س ن م ا ت
  13. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    بالکل آپ کی دعا ضرور قبول ہو سکتی ہے با شرط یہ کہ محترم اپنے تمام مراسلے میرے نام کر دیں :embarrassed1:
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیکھیں میں تو آپ کی دھاک میں آ بھی گئی تھی ۔۔۔ :|
  15. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    بھائی مبارکباد کے ساتھ یہ دعا بھی کر دیں کہ جلد از جلد آپ کے مراسلوں کی تعداد تک پہنچنا نصیب ہو ۔۔۔ :battingeyelashes:
  16. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے لگا تھا بھائی نے اپنا رعب جمانے کیلئے یوں ہی بس لگائی ہوگی ۔۔۔
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عالم برزخ
Top