لیں ابھی تو کہا کہ معلومات بڑھا کر ذرا گھر میں استعمال کریں ۔۔۔ دھاک بیٹھ جائے گی خواتین میں آپ کی ۔۔۔ :rollingonthefloor:
یقین نہیں تو آج بول کر دیکھیں ۔۔:heehee:
اچھا بھئ نہیں کرتی اب :rollingonthefloor:
اب میں گھریلو شعبے سے متعلق سوال کرتی ہوں تاکہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہو اور ہماری سویٹ سی بھابھی آپ کی نالج دیکھ کر دنگ رہ جائیں ۔۔۔ :laugh: