نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت ق ء ہ ط ش ف ن ی ت
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اماں جان بھی عینک لگانے سے منع کرتی تھیں تو بیچارے بھائی کرتے بھی تو کیا کرتے ;)
  3. مومن فرحین

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    اوہ ۔۔۔۔ رات زیادہ ہو گئی تھی نا تو شاید نیند میں سمجھ نہیں پائے :heehee:
  4. مومن فرحین

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ہائے اللّه یہ کیا کیا انکشافات ہو رہے ہیں آج ہم پر ۔۔۔۔ جاسم محمد ہی عارف کریم ہیں ؟:surprised:
  5. مومن فرحین

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    پر کھانا دینے سے زراعت صنعت اور تجارت کے لیے ماحول سازگار ہوگا ؟
  6. مومن فرحین

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ڈی پی پر وہ نہیں ہیں ۔ ؟ ہائیں میں تو ابھی تک یہی سمجھتی تھی کہ یہی جاسم محمد ہیں ۔۔۔۔:heehee:
  7. مومن فرحین

    جاسم کی فوٹوگرافی

    مجھے تو اس مراسلے سے تصاویر نظر نہیں آرہیں ۔ ویسے بقیہ تصاویر بہت خوبصورت ہیں ماشاءالله ۔ اچھی فوٹو گرافی ۔
  8. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ کا کہنا بالکل ٹھیک ہے ہانیہ کہ عورت خود مرد کو یہ راستہ بتاتی ہے ۔۔۔ اور یہ وہی عورت ہوتی ہے جس کے پاس تعلیم نہیں ہوتی ۔۔۔ اب چوں کہ مجھے لگتا ہے یہ ضروری ہے میں اپنا ایک مضمون جو ہماری سالانہ مجلہ کے لیے میں نے لکھا تھا " آج کے دور میں ہو سکتا ہے عیسی پیدا " شئیر کروں گی ۔۔۔ ان شا اللّه
  9. مومن فرحین

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    اللّه تعالیٰ نیک ارادوں اور نیتوں میں برکت دے ۔۔۔ لیکن میرے کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ ایک ملک کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہاں پر کام کرنے والا طبقہ کتنا ہے اور روزگار کتنے ہیں ۔ جب سارے ہنر مند روز گار کے لیے باہر جا کر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں تو ملک میں صرف بھوکے ہی بچیں گے نا ۔
  10. مومن فرحین

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    اس سے بہتر تھا کہ ایک گھر کے صرف ایک فرد کو کام یا نوکری دے دی جاتی وہ خود اپنے گھر والوں کو بھوکا نہیں سونے دیتا ۔ اس طریقہ کار میں بس کچھ دن تک ہی حقدار کو ملے گا باقی پھر اوپر سے آتے آتے بیچ میں ہی کم ہو جائے گا ۔۔۔
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے تو سیریز سنتے ہی قدم پیچھے کر لیے تھے کہ یہ اپنے بس کی بات نہیں ۔۔۔ :ROFLMAO:
  12. مومن فرحین

    متاع لوح و قلم چھن گئی

    اچھی تحریر حمیرا حیدر ۔۔۔۔ آپ نے بڑی خوبصورتی سے ایک تلخ حقیقت کو بیان کیا ہے :)
  13. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھئ میں تو یہ سوچ رہی تھی کہ آپ نے جس طرح جلدی سے ڈرائیور کو سنبھالا یہ قابل تعریف ہے ۔۔۔ ورنہ situation ہی کچھ اور ہوتی :heehee:
  14. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی اپیا اور ماحول میں اعتدال پیدا کرتی ہے ۔۔ باشرط یہ کہ درست تعلیم حاصل ہو ۔
  15. مومن فرحین

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    شاعر کو اسی جواب کی توقع تھی اس لیے شہنشاہ کے گزرنے کے بعد نظم کہی ۔۔۔۔ :heehee:
  16. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    درست کہا آپ نے ڈاکٹر صاحب اور ساتھ ہی ۔۔۔ women's education is must.... کشت ویراں سے بہاروں کا گزر ہو جائے جہل سے جانب ایمان سفر ہو جائے حسن اخلاق کے زیور سے سنور جائے سماج اک نظر تعلیم نسواں پہ اگر ہو جائے
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل آپ کی آواز کے ساتھ میں بھی آواز ملاتی ہوں کہ وہ جہاں کہیں ہوں یہاں کر ذرا مدد ودد کریں بھئ ۔۔۔۔
  18. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شاید اس کا ایک سبب تعلیم کی کمی ہے عورتوں میں نہیں بلکہ مردوں میں کہ وہ عورت کو تعلیم نہیں دلاتے ۔ اور علم ایک ایسی صحت بخش ہوا ہے جو ماحول سے بہت ساری ذہنی بیماریوں کو دور کرتی ہے
  19. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    :LOL: یعنی واقعی سیریسلی۔۔۔۔
Top