نتائج تلاش

  1. زونی

    ممبرز کے گروپ

    ہاہاہاہاہا:grin:
  2. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ثابت کریں اس بات کو ;)
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    شمشاد بھائی کو پتہ بھی ھے برا وقت بتا کر نہیں آتا پھر پوچھتے رہتے ہیں:grin: جیہ کو اس دھاگے تک لگتا ھے کھینچ کے لانا پڑے گا ، سوچ رہی ہوں دیوان چاچو نکال لوں ;):grin: ِِ
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    :grin::grin: زندگی کو قاعدے سے دور ہی رکھیں ، اچھی گزرے گی سعود;) یہ بات ذاتی تجربے سے کہی رہی ہوں;):grin:
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    بہت عرصے بعد جھانک رہی ہوں تیسری قسط میں، اب پچھلی قسطوں کا کیا کروں:grin:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    شمشاد بھائی سے کیا پوچھ رہے ہیں سعود ، کسی قاعدے میں ڈھونڈیں نا:grin:
  8. زونی

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

    لیکن میں تو کچھ سن نہیں پا رہی اس وقت:(
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اور اب میری باری ، السلام علیکم حاضرینِ محفل:)
  10. زونی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    جیہ آپ نے بہت افسوس ناک خبر سنائی اور آپ کے رشتہ داروں اور دیگر افراد کے بارے میں سن کر سمجھ نہیں آ رہا کیا الفاظ استعمال کیے جائیں کہ یہ طوفان تھم جائے جس نے ہمارے اپنے لوگوں کو اتنا ارزاں کر دیا ھے کہ وہ اپنوں کہ وہ اپنوں کے ہی خون کے پیاسے ہو گئے ہیں:(، اللہ پاک آپ کو اور دیگر افراد کے...
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    پھر کتنی نکلیں:grin: میرے پاس تو پینتیس ہزار سات سو سینتیس نکل رہی ہیں:grin:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    شکریہ شمشاد بھائی تیاری اچھی جا رہی ھے ، آپ سنائیں ، آجکل آپ کی پوسٹس کم کم نظر آتی ہیں محفل پہ:)
  13. زونی

    رفیع میرے محبوب تجھے ، میری محبت کی قسم !

    بہت خوب ، انترا زیادہ خوبصورتی سے گایا گیا ھے ،اور مزے کی بات ھے کہ کچھ عرصہ پہلے تک کیبل پہ تقریباً دو ماہ ایک ہی وقت پہ ایک ہی گانا چلتا رہا ھے،اور مجھے آدھے سے زیادہ یاد ہو چکا ھے ، حالانکہ مجھے کوئی گانا مکمل یاد نہیں رہتا:grin: بہت شکریہ چاچو شئیرنگ کیلئے:)
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    بلکل ، میرے نزدیک ماں کے بعد خالہ کا ہی رشتہ ھے جو بے غرض محبت کی علامت ہو سکتا ھے:) لیکن یہاں شاید کچھ اور کہنا مقصود تھا;):grin:
  15. زونی

    ساحر لدھیانوی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری

    معلوماتی ڈاکو مینٹری ھے ، بہت شکریہ فرخ بھائی اس اچھی شئیرنگ کیلئے:)
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام ، اور ڈھیر سارا پیار خالہ کی طرف سے :) عندلیب میری اپنی بھی تین بہت پیاری بھانجیاں ہیں ، لیکن مجھ سے سلوک ایسا ہوتا ھے جیسے میں ان کی بھانجی ہوں اور وہ خالائیں:grin:
  17. زونی

    کشور کمار کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا (کشور کمار)

    بہت خوب ، شکریہ ڈاکٹر صاحب شئیر کرنے کیلئے:)
  18. زونی

    مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

    مشتاقی بہت مبارک ہو مغل صاحب:)
  19. زونی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ میری آنکھیں جنہیں تم نے طاق پر رکھا انہی میں منزلِ جاں کا سراغ ملتا ھے اب اگلے موڑ کی وحشت سے دل نہیں ہارو زوالِ شام سے منظر نیا نکلتا ھے (کشور ناہید)
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اچھا ابھی لسٹ میں آپکا نام درج کرتی ہوں:grin: مزاق برطرف میں آپ سب دوستوں کا ہی تو دریافت کر رہی تھی ، کیس ہیں عندلیب اور آپکی بے بیز کیسی ہیں:)
Top