میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

تعبیر

محفلین
میں آجکل اسکا وہ گانا زیادہ سن رہی ہوں

چھوٹی سی کہانی سے بارشوں کے پانی سے
نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت خوبصورت گانا ہے یونس - بلکہ اجازت فلم کے سارے ہی گانے بہت اچھے ہیں اور مجھے وہ بھی بہت پسند ہے اسی فلم کا "خالی ہاتھ شام آئی ہے، خالی ہاتھ جائے گی" -
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top