نتائج تلاش

  1. زونی

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    ہاہاہا ارے میں بلکل آیا کرونگی روزانہ ، آپ نئے میزائیلوں کی تیاری جاری رکھیں :grin: اصل میں چند دن میں میرے امتحان ہیں ، اسلئے زیادہ ٹائم نہیں ملتا ، فارغ ہو کے انشااللہ آپ سب کے سر پہ ہی سوار رہنا ھے:grin:
  2. زونی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ہیرو کو جوڑوں کا درد ہونے لگا:grin:
  3. زونی

    تیرے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں تو چار چھ سال ہی تو پیچھے جانا ھے:grin::grin:
  4. زونی

    تیرے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ اب آپ میں جدّت کا عنصر اچانک امنڈ آیا ھے ، جبکہ پہلے آپ صحیح سپیڈ سے جا رہے تھے:grin::grin: اچھا راہبر مجھ سے اتنا چھوٹا ھے تو میں آئیندہ منےّ بھائی کہا کرونگی ، اب خوش:grin:اب آپ سوچ لیں کیا کہنا ھے راہبر کو ;):grin:
  5. زونی

    تیرے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی ہاں میری مجموعی عمر کے بارے میں بتایا ھے چاچو نے ، ابھی سولہویں سالگرہ گزری ھے پیچھے;):grin:
  6. زونی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    اچھا گیت ھے محسن، کونسی فلم ھے دیکھی ہوئی لگ رہی ھے:rolleyes:
  7. زونی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    گیت کے زمانے کی مناسبت سے دیکھا جائے تو کسی کبوتر کی چونچ میں دے کر بھیجا ہو شاید اور کبوتر کسی شوقین حضرت کے ہتھے چڑھ گیا ہو;) ، اب بیٹھے ہوئے ہیں جواب کے انتظار میں:grin::grin:
  8. زونی

    کیفیت کا اظہار

    میں جب ٹینشن میں یا اداس ہوتی ہوں تو اکثر خاموشی اختیار کر لیتی ہوں، چائے کا بڑا مگ بناتی ہوں اور ٹی وی پہ کوئی پروگرام ، ٹاک شو یا فلم وغیرہ (نارمل حالت میں میں فلم بہت کم دیکھتی ہوں):grin:دیکھتی ہوں اور چائے کا کپ ختم ہونے کی دیر ہوتی ھے ٹینشن بھی غائب، یعنی سب کچھ اللہ پہ چھوڑ کے دوبارہ سے...
  9. زونی

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    ارے عمار اکیس سال کے ہو گئے ، ابھی چند دن پہلے تو انٹر کے امتحان دے رہے تھے;) بہت بہت مبارک ہو عمار آپ کو سالگرہ اور اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں صحت سلامتی کے ساتھ نصیب کرے آمین۔:)
  10. زونی

    ایسا متن میں ہوں کہ متن میں نہیں ہوں میں !

    بہت خوب بھئی ، ڈاکٹر صاحب آپ تو پائے کے شاعر ہوتے جا رہے ہیں;) بہت اچھی کوشش ھے ، شکریہ شئیر کرنے کیلئے:)
  11. زونی

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت مبارک ہو تعبیر یہ دو ہزاری منصب، اور امید ھے کہ آئیندہ بھی یونہی فعال رہیں گی:)
  12. زونی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اب ہیروئن بوڑھی ہو گئی;)
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    نی جی نہ مجھے ان چاند چاندنیوں سے نہ ملائیں، بڑی خطرناک چیزیں ہوتی ہیں;):grin:
  14. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں ذہن کو ریلیکس کرنے کی کوشش میں ہوں فلحال :cool:
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    شمشاد بھائی یہ سلیمانی ٹوپی کہاں سے دستیاب ھے ، میں سوچ رہی ہوں دو تین رنگوں میں خرید لوں;)
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام تعبیر ، میں بھی نازل ہو گئی ہوں اچانک;)، کیسے احوال ہیں ، میں فٹ فاٹ ہوں اور باقیوں کا باقی خود بتائیں گے:grin:
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    جی بلکل صحیح سمجھے شمشاد بھائی ، امتحانوں میں نائٹ شفٹ لگتی ھے:cool:
  18. زونی

    نصرت فتح علی مائیں نی مائیں

    ہاہاہا آپ کی بات بھی صحیح ھے اپنی جگہ لیکمن بات نصرت فتح علی خان کی ہو رہی تھی:grin: اور صحیح کہا آپ نے اس گیت کی شاعری مجھے بھی بہت پسند ھے ، تشبیہات کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ھے۔:)
  19. زونی

    تم بیھٹے ہو ، لیکن جاتے دیکھ رہا ہوں

    تو ان چاچو کا کوئی نام بھی ھے یا صرف "چاچو" ہی ہیں:grin::grin:
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اللہ کا شکر ھے ، آپ کیسی ہیں ماوراء ، بہت کم کم نظر آتی ہیں فورم پہ:)
Top