متفق کاشفی بھائی۔۔۔
جمعیت کو میں اسلام دشمن سمجھتا ہوں۔۔اس جماعت نے قائدِ اعظم اور پاکستان کی مخالفت کی تھی۔۔بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا۔۔
مہاجر اور متحدہ کے بارے میں یہ کہ مہاجر ایک حقیقت ہیں اور متحدہ بھی ایک حقیقت ہے۔۔۔ ۔۔مہاجر اور متحدہ ایک دوسرے کے لیئے لازم ہیں۔ مہاجروں کی نظر میں پاکستان کی...