ٹھیک ہے کہ آپ کراچی والے ہیں۔
اور یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ تحریک انصاف کے حامی ہیں۔
2 کروڑ میں سے کتنے لاکھ؟؟؟؟
ایک طرف تو آپ کہتے ہیں متحدہ کراچی کی ٹھیکیدار نہیں۔
دوسری طرف کراچی کے حالات کی تمام زمہ داری آپ متحدہ پر ڈالتے ہیں۔
ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو نہ سہی کم از کم تسلیم تو کریں۔۔...