یہ تمام کہانیاں ایم کیو ایم کے علاقوں کی نہیں۔۔۔ سہراب گوٹھ، لیاری، بنارس، قائدآباد وغیرہ کی ہیں۔۔۔ اور یہ علاقے ایم کیو ایم کے نہیں۔۔۔
میں مانتا ہوں کہ ایم کیو ایم دودھ کی دھلی ہوئی نہیں لیکن باقی تمام سے بہت بہت بہتر ہے۔
آج ایم کیو ایم ایک سائڈ ہوجائے۔۔ اس کے بعد مہاجروں کا حشر دیکھیے گا کہ...