اگر ہم اپنے دل و دماغ کی آلودگی ختم کرلیں تو ماحولیاتی آلودگی بھی ختم ہو جائے گی۔
اصل میں ہم پاکستانیوں کو اب سائنس و ٹیکنالوجی کے بجائے علمِ شہریت اور اخلاقیات کی تعلیم کی ضرورت ہے۔
دونوں بن کر گزار لوں گا۔
مجھے پانی کے جہاز پر جانے کا بہت شوق ہے۔ عسکری بن کر ایسا ممکن ہوجائے گا۔
نیرنگ خیال بن کر میں اسلام آباد اور صادق آباد بھی گھوم لوں گا۔
میں اور بھائی عسکری شکار کھیلیں گے اور نین بھائی کھانا پکائیں گے۔۔
کپڑے دھونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کپڑوں کی جگہ پتے استعمال کر لیں گے۔۔:p
کبھی کھجور کے پتوں کا لباس، کبھی پیپل، کبھی نیم۔ ضرورت پڑی تو کیکر کا لباس بھی پہن لیں گے۔۔۔:laugh: