حلوائی نامنظور۔ مجھے میٹھا پسند نہیں۔ اور شیرے کے دھویں میں کھڑے رہنے سے بدن چپچپا ہوجاتا ہے جو انتہائی ناگوار گزرتا ہے۔ (میٹھی)
قصائی نامنظور۔ قصائیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے باپ کے بھی سگے نہیں ہوتے۔ اس کو بھی گوشت میں چھیچھڑے تول دیتے ہیں۔ اور کچے گوشت کی بو بھی ناگوار ہوتی...
بچوں والا سوال۔۔۔:)
A سے پہلے 9 آتا ہے۔ یقین نہ آئے تو "Hexadecimal Numbers" دیکھ لیں۔
Z بعد & آتا ہے۔
دوسرا بچوں والا سوال۔۔۔:)
یقینا بھینس۔۔۔
چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ اگر عقل بڑی ہوتی تو کیا "بےعقل بھینسا" ہمارا صدر ہوتا۔۔۔:idontknow:
تیسرا بچوں والا سوال۔۔۔:)
انسان تو خود انسان چشم نہیں ہوتا۔...
میری نظر ان محاوروں پر نہیں تھی جی۔۔۔:oops:
پہلے تو وضاحت کریں کہ یہ گُل ہے یا گِل؟
عمر گُل کو کھلانا پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے لیے سود مند ہو سکتا ہے، مگر حسیب نذیر گِل کو کھلانا۔۔۔:confused:
اگر گُل ہے تو پھر یہ محاورہ اصل میں خود ایک کہانی ہے۔
ایک بادشاہ کو پھولوں کا بہت شوق تھا۔ اس کے محل کے...