پنجاب سے جیتو اور پاکستان پر حکومت کرو۔
تمام صوبوں کی برابر کی سیٹیں ہونی چاہئیں۔ اسی صورت قومی لیڈر ابھر کر سامنے آ سکتا ہے۔
اور ایچ اے خان صاحب جہاں تک کراچی والوں کی بات ہے تو ایم کیو ایم تو پھر حکومت میں ہوگی۔ اس کے بغیر کراچی کو سنبھالنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔
بہرحال نئے پاکستان کی...