ہم نے سوچا تھا کہ حاکم سے کریں گے فریاد:confused:
وہ بھی کم بخت تیرا چاہنے والا نکلا:disappointed:
ہم نے فیس بک چھوڑا ،اسی وجہ سے کہ انکا رویہ دشمنوں والا ے۔اور آگئے گوگل پلس پر ،لیکن یہاں تو گوگل والے ان سے بھی کمینے نکلے۔اچھل اچھل کر دشمنی کا ثبوت دئے رہے ہیں، لیبیا کے سفیر کا ویڈیو تو ختم...