نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    ہم م م مم م م مم م م ہاں ابھی مل گیا۔بہت بہت شکریہ قیصرانی صاحب ۔اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے۔آمین
  2. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    تصویر کا تو سمجھ گیا لیکن یہ ابھی تک نئے دھاگے والی جگہ معلوم نہ کرسکا ،یہ نیا دھاگہ والا بٹن یا ربط ہوتا کہاں ہے؟؟؟
  3. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    اب کہانی یاد آگئی تو سُنائیں بھی نا
  4. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    یہ نیا دھاگہ کیسے شروع کرتے ہیں۔ابھی تک اس بات کو نہ جان سکا۔ نیز دھاگے میں تصویر کمپیوٹر سے کیسے اپ لوڈ کی جاتی ہے۔؟
  5. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    الف عین صاحب:جب کبھی اسی طرح کا موڈ ہوگا لکھ دیں گے،ویسے اسمیں کوئی خاص بات تو تھی ہی نہیں بس ایسے ہی اوٹ پٹانگ سی باتیں تھی
  6. منصور مکرم

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفرہ وارحمہ ولاتعذبہ و جعل الجنۃ مثواہ۔ اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبر جمیل اور نیک اعمال کی توفیق دئے۔ آمین
  7. منصور مکرم

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    یاروں دعاء پڑھنے کیلئے ہے،کاپی پیسٹ کیلئے نہیں۔
  8. منصور مکرم

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    میں آپکی بات سے متفق ہوں۔یہی کہنا چاہونگا
  9. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    وعلیکم السلام ۔ اور بھی کچھ کہنا تھا لیکن ذہن سے نکل گیا
  10. منصور مکرم

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    بھائی جو احتجاج ہوتا ہے اسمیں کسی کو کنٹرول کرنا نہیں ہوتا بلکہ صرف ایک پیغام دینا ہوتا ہے۔ اور ہمارئے ملک میں کسی کو پیغام دینا اسی جلوسوں اور احتجاجوں کے طریقے سے ہوتا ہے۔
  11. منصور مکرم

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    دراصل 22 ستمبر کو یہاں ہمارئے علاقے میں ایک سکول بھی گستاخانہ فلم کے خلاف جلوس نکال رہا ہے،لیکن ان کے بڑوں سے میں نے کہا کہ پولیس کو پہلے ہی اطلاع دو ،ایسے نہ ہو کہ آپکے جلوس میں ائیرے غیرے شامل ہو کر طلباء کو نقصان نہ پہنچائے۔ اب اگر محدود جلوس ہو تو پھر تو غیر کے روکنے کا انتظام ہو سکتا ہے...
  12. منصور مکرم

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    دراصل اسطرح ہوتا ہے کہ جب بھی ایسے جلوس ہوتے ہیں ،تو لٹیرے یا شر پسند لوگ اپنے لئے مختلف ٹارگٹ چُن لیتے ہیں۔اور وہی جلوس والوں کے لباس میں ذاتی یا حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
  13. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    بات اسلحہ کی ہورہی تھی نقاب کی نہیں۔
  14. منصور مکرم

    آج کل نیا کام

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ویسے بہن آج کل حالات شالات تھوڑئے خراب سے ہیں ،اس لئے سیکورٹی کیلئے رکھنا پڑتا ہے ،آخر بزنس میں جو ہیں۔ خرم بھائی کے پاس ہوتا تو بزنس مین خرم خان بہت سا مال کما کرٹرک میں گن رہے ہوں اور میں ٹرک کے نیچے سیکورٹی کیلئے کھڑا ہونگا،کوئی اچک کر نہ لے جائے۔اور ہاں بھتہ خور
  15. منصور مکرم

    آج کل نیا کام

    '
  16. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    تصویر بھی شامل کرنا تھا لیکن طریقہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کس طرح تصویر اپ لوڈ کرنی ہے۔
  17. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    کامل خان کیا کوئی کسی عورت کو بھی محفل میں زیور لانے سے منع سکتا ہے؟ ایسے ہی اسلحہ بھی مرد مومن کا زیور ہے۔ بقول پاکستانی "اگراسلحہ نہ ہوتا تو پاکستان بھی آج عراق یا شام ہوتا۔"
Top