نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    امریکی مفادات

    جب سے گستاخانہ فلم جاری ہوئی ہے ،تو اسلامی ملکوں میں متواتر احتجاج ہو رہے ہیں ۔بعض علاقوں میں صرف نعرہ بازی پر اکتفاء کیا جاتا ہے ، لیکن اکثر علاقوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ امریکی مفادات کو بھی بھرپور نقصان پہنچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ہر طرف ایک ہی آواز بلند کی جارہی ہے کہ گستاخ فلم ساز کو...
  2. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    اردو محفل کے تمام ساتھیوں کا ا شکریہ ،جنہوں نے مجھے محفل میں آنے پر میری پزیرائی کی اور مجھے خوش آمدید کہا۔سب جیتے رہو خوشی سے۔
  3. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    لئجئے دوسری تصویر بھی آگئی۔
  4. منصور مکرم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ہم تو اس نام کو صرف احادیث میں آئے ہوئے خراسان کے مطابق لیتے ہیں۔ورنہ تو ایرانی خراسان سے ہمارا کیا تعلق۔:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  5. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    کل بھی ایسا ہوا کہ یہ پاس ہی سو رہی تھی ،اور میں کسی کام سے اُٹھ کر چلا گیا۔جیسے ہی یہ بیدار ہوئی تو دودھ کی بوتل تک کے پاس نہیں گئی بلکہ سیدھا آئی اور چوہے اور کلیدی تختہ پر حملہ آور ہوگئی۔بس پھر کیا تھا تین تین بٹن ایک ساتھ دبانے لگی۔اور سب کچھ گڑبڑ کر لیا تھا۔
  6. منصور مکرم

    امریکی مفادات

    میں نے جو کالم لکھا تھا ،وہ تو کسی اور موضوع پر تھا،ااسلامی ممالک کے موضوع پر تو تھا ہی نہیں۔
  7. منصور مکرم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ایک زمانے میں ایران کا کچھ علاقہ، پاکستان کی ایک بلٹ اور افغانستان کے چند صوبے مل کر خراسان کہلاتی تھی۔اور اسی خراسان کا ذکر تاریخ اور احادیث میں آیا ہے۔ اور جو احادیث میں آیا ہے ،اسی مناسبت سے میں نے بھی نِک خراسانی رکھا ہے۔ یہ ایرانی خراسان تو شائد کسی چھوٹے قصبے کا نام ہے، اور کوئی مشہور و...
  8. منصور مکرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    یہ تصاویر کیوں نظر نہیں آرہی۔۔۔؟؟؟
  9. منصور مکرم

    آج کی تصویر - 1

    جی ہاں ایک کٹھ پتلی جس کو کچھ لوگ نچا رہے ہیں۔
  10. منصور مکرم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اسکی بھی وضاحت کردیتے تو اچھا ہوتا کہ وہ کونسا علاقہ ہے۔
  11. منصور مکرم

    تعارف میرا تعارف

    ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  12. منصور مکرم

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    کیا مطلب، یعنی آج سب کو (سر) کردیا۔:lol::lol::lol:
  13. منصور مکرم

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ہم تو (سر ) کر رہے ہیں ، (مس ) نہیں ۔ ہی ہی ہی ہی :lol::lol::lol::lol:
  14. منصور مکرم

    آج کی تصویر - 1

    اسکی شباہت تو فیس بک کے مالک سے ملتی ہے۔
  15. منصور مکرم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    علی میرئے خیال میں بلند و بالا کو کہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا بھی ایک اسم صفاتی العلی ہے۔
  16. منصور مکرم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    یہ ہمارئے نک درویش خُراسانی کا کیا مطلب ہوگا۔۔۔؟؟؟
  17. منصور مکرم

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    رُلانے والی تحریر ہے۔واقعی گزرئے لمحات کا یاد آنا کبھی کبھی بندے کو بہت درد دیتا ہے۔ کوشش کرنی چاہئے کہ فوت ہونے والوں کے پیچھے بندہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ صدقہ یا نفل وغیرہ کرتا رہے۔کیونکہ جب تک وہ زندہ ہوتے ہیں ،تو اس وقت تک ہمیں غمگین نہیں ہونے دیتے۔
  18. منصور مکرم

    دباؤ میں

    دباؤ میں
  19. منصور مکرم

    امریکی مفادات

    جب سے گستاخانہ فلم جاری ہوئی ہے ،تو اسلامی ملکوں میں تواتر سے احتجاج ہو رہے ہیں ۔بعض علاقوں میں صرف نعرہ بازی پر اکتفاء کیا جاتا ہے ،لیکن اکثر عکاقوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ امریکی مفادات پر شدید حملے ہو رہے ہیں ۔ ہر طرف سے ایک ہی آواز ہے کہ باقی تحریر و تبصرئے یہاں پر ملاحظہ کیجئے گا۔شکریہ
Top